Share Facebook Twitter Email WhatsApp ایڈیشنل آئی جی پنجاب عمران ارشد سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سمیرا رضوی کی قیادت میں کروڑوں کے بقایاجات ادا نہ کرنے والے ایبک روڈ میوہسپتال اور مصری شاہ پر واقع وقف پراپرٹی کی 21 دکانیں سیل کرکے واگزار کروا لی گئی ہیں۔