Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین
    • چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
    • پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
    • جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
    • بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
    • امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
    • ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای کچہری ڈیجیٹل والٹ ادائیگیوں میں انٹرآپریبلٹی متعارف
    • بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
    • ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
    • وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
    • لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
    • سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
    • پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
    • شوہر کے چھوٹے سے تحفے نے بیوی کو کروڑ پتی بنا دیا
    • ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2خواتین جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (وقائع نگار) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے والی مستحق خواتین کو مختلف مسائل کا سامنا ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ امدادی رقم سے مبینہ غیرقانونی کٹوتیوں، بائیومیٹرک تصدیق میں ناکامی، سروے اور دوبارہ تصدیق کے مسائل، نااہلی کے فیصلوں، ادائیگیوں میں تاخیر اور ایجنٹوں کی مبینہ ناجائز وصولیوں کے باعث مستحق خاندانوں کو مشکلات پیش  آ سکتی ہیں۔ دوسری جانب ادائیگی مراکز پر رش، انتظار اور بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی سے متعلق شکایات کی بھی تحقیقات کی ضرورت ہے۔شہریوں اور مستحق خواتین کی شکایات کی روشنی میں متعلقہ حکام کو ادائیگیوں کے نظام، شکایات کے ازالے اور ریٹیلرز کی نگرانی کا مؤثر جائزہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ مالی مشکلات کا شکار خاندانوں کو ان کی پوری امدادی رقم شفاف طریقے سے مل سکے۔جنوبی پنجاب میں امدادی رقوم سے مبینہ غیرقانونی کٹوتیوں کے خلاف کارروائیوں کی اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں۔ گزشتہ سال میں نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جنوبی زون پنجاب میں غیرقانونی کٹوتیوں اور مالی بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 508 ریٹیلر ڈیوائسز مستقل طور پر بلاک میں اور 22 مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ایف آئی اے ملتان زون نے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں امدادی رقوم سے مبینہ غیرقانونی کٹوتیوں کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرنے کیا۔ مستحق خواتین نے بتایا ہے کہ ریٹیلرز فی قسط کے اوپر 2 ہزار سے 1 ہزار روپے وصول کررہے ہیں۔ جبکہ بی آئی ایس پی کے دفاتر میں سروے میں آنے والی ممستحق خواتین سے باہر موجود ٹاوٹس 3 ہزار سے 5 ہزار تک وصول کر لیتے ہیں۔ دوسری جانب ریٹیلرز مافیا قسط نکلوانے کے لیے انے والی خاتون جو پیسے نہ دے اس کے فنگر پرنٹس مس میچ کا بہانہ بنا کر واپس بھجوا دیتے ہیں۔ اس حوالے شہریوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد سے مطالبہ کیا ہے اس نظام کو شفاف بنانے کے لئے بہتر اقدامات کئے جائیں۔ترجمان بی آئی ایس پی ملتان نے اس حوالے سے موقف اختیار کیا کہ پہلے ون لنک تھا جس کی وجہ ریٹیلرز محدود تھے اب 4 سے 5 مزید مختلف بینکوں کو بھی اجازت مل گئی جس سے کٹوتیوں کا خاتمہ ہوگا۔ مراکز میں سروے کے لئے آنے والی مستحق خواتین کا رش زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے۔
    بی آئی ایس پی

    Khabrain News

      Keep Reading

      محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین

      چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی

      پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.