لاہور (ای ای آئی) پ جاب حکومت ے سپیشل برا چ میں ا ٹیلی ج س آپریٹرز کی خالی آسامیوں پرنبھرتیوں کا فیصلہ کرلیا۔ ا ٹیلی ج س کیڈر کی 113 آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے وزیراعلیٰ پ جاب کو سمری بھجوائی گئی تاہم محکمہ خزا ہ ے مالی وسائل کی کمی کے باعث 113 کے بجائے 61 اہلکار بھرتی کر ے کی سفارش کر دی۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق سپیشل برا چ میں ا ٹیلی ج س آپریٹرز کی بی ایس 7 کی 113 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے ئی بھرتیوں پر عائد پاب دی میں رمی درکار تھی۔ محکمہ خزا ہ ے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں کے معاملے میں مستقل اخراجات اور مستقبل میں پ ش کی ادائیگیوں کو بھی مد ظر رکھا جائے۔ اسی ب یاد پر 113 آسامیوں کے بجائے 61 ا ٹیلی ج س آپریٹرز بھرتی کر ے کی سفارش کی گئی۔ چیف سیکرٹری پ جاب ے ا ٹیلی ج س کیڈر میں بھرتیوں سے متعلق محکمہ خزا ہ کے موقف کی تائید کر دی۔ سپیشل برا چ میں ا ٹیلی ج س آپریٹرز کی بھرتیوں کا معاملہ صوبائی کابی ہ کے سام ے پیش کیا گیا۔
