لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاس جلا گھیرا کے
مقدمہ میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما شبیر گجر کا مزید نو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا پولیس نے مزید شبیر گجر کا جسمانی ریمانڈ کیاستدعا کی تھی پولیس نے شبیر گجر کو 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیااے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
