راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ سول لائنز راولپنڈی گورا قبرستان کے قریب نامعلوم چھور کیبل
نکالنے کے لیے کھدائی کر رہے تھے پولیس کو دیکھتے ہوئے ٹریکٹر پر سوار تین افراد نے بھی بھاگنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے ٹریکٹر سمیت تینوں ملزمان کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا یے۔پولیس کی گرفت میں آنے والے ملزمان نے تفتیش کے دوران اپنے نام جندول خان، نیفت اللہ شاہ اور محمد النجم الرحمن بھٹی بتائے۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ موقع سے فرار ہونے والوں میں ان کا ٹھیکیدار جلاد خان عرف جلال خان اور پنجاب پولیس کے دو ملازمین مرزا مہتاب اور عدنان ستی اور دیگر شامل ہیں۔دورانِ تفتیش گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ اس گروہ کی پشت پناہی میں ٹھیکیدار جلاد خان، عبداللہ جس کا پیرودھائی اور ترنول میں سکریپ کا گودام ہے ، پنجاب پولیس کے ملازمین مرزا مہتاب اور عدنان ستی سمیت تھانہ کراچی کمپنی کے اے ایس آئی الفت مصطفی اور اسلام آباد پولیس کے عرفان مجید بھی شامل ہیں۔ ملزمان کا کہنا تھا کہ وہ سب مل کر زیرِ زمین سرکاری کیبل نکالتے ہیں اور اسے گوجرانوالہ لے جا کر زوہیب بٹ نامی شخص کو فروخت کرتے ہیں۔ آج بھی وہ کیبل نکالنے ہی لگے تھے کہ پولیس پارٹی کو دیکھ کر ان کے ساتھی کام چھوڑ کر بھاگ گئے،
بریکنگ نیوز
- محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین
- چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
- پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
- جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
- بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
- امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
- ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای کچہری ڈیجیٹل والٹ ادائیگیوں میں انٹرآپریبلٹی متعارف
- بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
- برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
- پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
- لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
- یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
- ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
- لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
- سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
- پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
- شوہر کے چھوٹے سے تحفے نے بیوی کو کروڑ پتی بنا دیا
- ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2خواتین جاں بحق
