لاہور(این این آئی)لاہور میں فضائی آلودگی 200 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کے علاقے برکی روڑ پر فضائی آلودگی271، اقبال ٹاؤن میں 215، ماڈل ٹاؤن میں 203، بیدیاں روڈ میں 193 اور ڈیفنس میں 189 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان کا پہلا نمبر ہے جہاں پر فضائی آلودگی 244 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ مظفر گڑھ میں 224، پشاور میں 219، گجرانوالہ میں211 اور رحیم یار خان میں آلودگی 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی۔واضح رہے کہ درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
- یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
- ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
- لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
- سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
- پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
- شوہر کے چھوٹے سے تحفے نے بیوی کو کروڑ پتی بنا دیا
- ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2خواتین جاں بحق
- سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان کا فضائی نظام متاثر
- غلام اسحاق خان کی بیسویں برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی
- سائبر کرائم متاثرین کیلئے بڑی سہولت پولیس ہیلپ لائن 15کو این سی سی آئی اے سے منسلک کر دیا گیا
- ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کھاد کی قیمت اور سپلائی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء کے اعزاز میں کیش پرائز ایوارڈ تقریب
- فلیٹس کی الاٹمنٹ پالیسی تیار، فیز تھری بھی مکمل کیا جائیگا:بیرسٹر عقیل
- ڈیلاس، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعیدشیخ پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
- فیس بک، انسٹا پرگالی دینے والے کو3 کروڑ 80لاکھ تک جرمانے کی وارننگ
- دوطرفہ تعلقات سے متعلق شاہ سلمان کو امیر قطر کا تحریری پیغام موصول
