Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا 1 رکن ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری
    • سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کے ہمراہ این ایچ اے کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • لیوی ظالمانہ ٹیکسوں کیخلاف کل ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی دھرنے ہونگیء جماعت اسلامی
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری 20 دسمبر 2026 کو پولنگ صبح 8 سے شام 4بجے تک ہو گئی
    • لاہور:قانون کے محافظ پولیس اہلکار اپلائیڈ فار نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل پر بغیر ہیلمٹ کے سفر کر رہے ہیں۔
    • دھواں چھوڑنے والی 1500 گاڑیاں بند، 8ہزار سے زائد کے چالان
    • پورے کراچی میں تعلیم کارڈ جاری کریں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • آذربائیجان: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • آئینی عدالت، اے ٹی سی ججز قبل از مدت ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار
    • بلاول بھٹو کا عبدالغنی چانگ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
    • والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے شوکت علی عباسی کو لوکل باڈیز پریشن انیڈ مانیٹرنگ کمیٹی وسطی پنجاب کا اہم رکن نامزدکر دیا
    • موبائل فون چھیننا ڈاکوں کیا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
    • یوکرین کیلئے سٹار شیلڈ سروسز محدود کرنیکا حکم ایلون مسک نے دیا:امریکی میڈیا
    • اسلام آباد:وزیر مملکت عقیل ملک سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروسز کے پالیسی آفیسر برائے پاکستان کوراڈڈودا ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 2045 ء تک خلا میں لاکھوں انسان آباد ہونگے، جیف بیزوس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے اجنی کانت کی جیلر 2 کیلئے پورا سینما بک کروا لیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے پلیئر سنجو سیمسن نے رجنی کانت کی فلم جیلر 2 کے لیے پورا سنیما بک کروا لیا۔ انکا کہنا ہے کہ ٹیم کے تمام افراد جو تامل جانتے ہیں لم دیکھنے آئیں گے۔ ہدایتکار نیلسن دلیپ کمار کی اس فلم کی پہلی اسکریننگ کے موقع پر سنجو مصروفیت کے باعث اسے دیکھ نہیں پائے تھے۔سنجو سیمسن میدان کرکٹ میں جہاں مداحوں کے دل میں بستے ہیں، وہیں اداکار رجنی کانت انکے فیورٹ ہیں۔ جنکی نئی فلم جیلر 2 دیکھنے کے لیے انھوں نے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ فلم سے لطف اندوز ہونے کے لیے پورا سنیما ہی بک کروا لیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں سنجو سیمسن نے ساوتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا وہ ہمیشہ سے سینئر اداکار کی اگلی فلم کا انتظار کرتے ہیں۔ فلم دیکھنے کے اپنے منصوبے کے بارے میں سنجو کا کہنا تھا کہ مجھے رجنی کانت کی فلمیں دیکھنا بہت پسند ہے، میں ان کی زیادہ سے زیادہ فلمیں دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ گزشتہ روز دہلی میں ایک پروگرام تھا، اسی وجہ سے میں فلم نہیں دیکھ سکا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اپنے عزیزوں کے لیے خصوصی شو کا انتظام کیا ہے لیکن آج خوش قسمتی سے مجھے پورا سنیما بک کروانے کا موقع مل گیا، میں نے اپنے دوستوں کو مدعو کیا ہے اور میری اہلیہ بھی یہاں موجود ہیں۔ میں رجنی کانت کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ ٹیم اور معاون عملے کے وہ تمام افراد جو تامل زبان جانتے ہیں، فلم دیکھنے آ رہے ہیں۔جیلر 2 رجنی کانت کی 2023 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم جیلر کا سیکوئیل ہے۔ جس میں رجنی کانت ایک بار پھر ٹائیگر متھوویل پانڈین کے کردار میں ہیں، جو ایک ریٹائرڈ قانون نافذ کرنے والے افسر ہیں۔فلم میں رامیا کرشنن، یوگی بابو، میرنا اور ریتھوک بھی اپنے سابقہ کرداروں میں واپس آئے ہیں، جبکہ ایس جے سوریا، متھن چکرورتی، سورج وینجاراموڈو، ودیا بالن اور دیگر بھی کاسٹ میں شامل ہیں۔

     

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا 1 رکن ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری

      سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں

      اسلام آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کے ہمراہ این ایچ اے کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.