فیصل آباد(این این آئی ) پاک فوج کے مایہ ناز سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید25اکتوبر 1944 کو ضلع راولپنڈی کے گائوں پنڈ ملکاں(محفوظ آباد)میں پیدا ہوئے۔
لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82 واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

