راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ مورگاہ راولپنڈی کے علاقے میں عطائی ڈاکٹر کے مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے 4 سالہ جنت فاطمہ جاں بحق ہو گی ہے، لواحقین کی جانب سے ملزم کو سخت سزا دلوانے کا مطالبہ، معصوم بچی کی موت کا ذمہ دار کون ہو گا،عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھوں قیمتی زندگیاں ضائع ہونے کا سلسلہ کب رکے گا۔
