سانگھڑ’کراچی(این این آئی) ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈوآدم جھول روڈ پر مسافر بس اور کار کےدرمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانے والی مسافر بس کی سانگھڑ سے سعید آباد جانے والی کار سے ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد حیدرآباد منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ایک اور زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔
بریکنگ نیوز
- این سی سی آئی اے کا گلبرگ میں 3 جعلی کال سنٹرز پر چھاپہ’ 59 ملزم گرفتار
- گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
- راولپنڈی:بینظیر بھٹو ہسپتال میں دو بچے دوران زچگی جاں بحق
- گلبرگ میں 3جعلی کال سنٹرز پر چھاپے، 59 ملزمان گرفتار
- ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کیلئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
- لاڑکانہ:مہنگائی کے ہاتھوں تنگ مسافر خطرناک طریقے سے گاڑیوں کی چھت پر سوار ہیں۔
- مذاکرات کامیاب رہے’گیس سستی فروخت نہیں کرسکتے:ایسوسی ایشن
- سیکرٹری داخلہ ،جیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت کی آج ذاتی حیثیت میں ہائیکورٹ طلبی
- سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
- نیا سمارٹ فون متعارف، فزیکل سوئچ سے کیمرہ اور مائیکروفون بند کرنیکی سہولت
- پاکستانی سفارتخانے کی باکو انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت، ادبی ورثے کی نمائش
- سانگھڑ’ بس اور کار کا تصادم، بچے اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- صادق آباد پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- جرمنی میں پہاڑی پر واقع ہٹلر کے زیر استعمال تاریخی خفیہ عمارت عقاب کا گھونسلا نذر آتش
- ایل پی جی گیس کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف لاہور عوامی رکشہ یونین کے رکشہ ڈرائیورز ٹھوکر مین روڈ پر احتجاج کررہے ہیں ۔
- ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت
- راولپنڈی :ڈھوک رتہ میں نئی گیس پائپ لائن کی تنصیب کے بعد لائنوں سے گیس کی بجائے پانی نکل رہا ہے ۔
- پنجاب میں پانی، صفائی ‘حفظان صحت سے متعلق بڑی آگاہی مہم شروع کرنیکا فیصلہ
- تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، مورگاہ کے علاقہ میں کمسن بچی کے علاج معالجہ کے دوران وفات کا معاملہ
- ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے، تینوں ملزمان گرفتار،نقدی 18 لاکھ روپے برآمد
