کراچی(این این آئی) پاکستان کی کاروباری برادری کا اعتماد اور حوصلہ بلند ہوا ہے، جبکہ ملکی معیشت میں سمندری شعبے اور بلیو اکانومی کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ پاکستان کے پاس ایک ہزار کلومیٹر سے زائد طویل ساحلی پٹی، دو لاکھ مربع کلومیٹر پر مشتمل خصوصی اقتصادی زون (EEZ) اور 50 ہزار مربع کلومیٹر کا اضافی سمندری علاقہ موجود ہے۔ بلیو اکانومی کو مؤثر انداز میں فروغ دے کر 100 سے 150 ارب ڈالر تک کی معاشی مالیت حاصل کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار 16ویں سالانہ پورٹ اینڈ شپنگ، لاجسٹکس اینڈ سپلائی چین مینجمنٹ (SCM) کانفرنس سمٹ اینڈ ایگزیبیشن 2026 سے خطاب کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی مقررین نے کیا۔ کانفرنس میں 16 اہم شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جبکہ غیر ملکی مہمانوں اور سفارت کاروں کی شرکت بھی نمایاں رہی۔
بریکنگ نیوز
- اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
- لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
- راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
- بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
- ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
- پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
- ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
- اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
- اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
- تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
- اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
- سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
- تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
- 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
- گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
- سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
- صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
- کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
