Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
    • لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
    • بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
    • ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
    • سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
    • پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
    • ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
    • اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
    • اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
    • تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
    • اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
    • سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
    • تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
    • 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
    • صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
    • کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راولپنڈی، متعدد سب انسپکٹر، انسپکٹر  کے عہدے پر قواعد وضوابط پر پورا  اترنے کے باوجود ترقی سے محروم

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس میں تعینات متعدد سب انسپکٹر، انسپکٹر کے عہدے پر قواعد وضوابط پر پورا اترنے اورمتعلقہ حکام کی سفارشات کے باوجود ترقی سے محروم ہوگئے جسکے باعث متاثرہ سب انسپکٹروں میں مایوسی پھیلنے لگی متاثرہ سب انسپکٹر نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ میں ملازمت کرتے ہوئے 35 سے 36 سال کاعرصہ گزرگیا 2017 میں پرموٹ ہونے والے سب انسپکٹروں کی کنفرمیشن اور سینارٹی بھی مکمل تھی ان کی سفارشات باضابطہ طور پر بھجوائی گئی تھی حال ہی میں پنجاب میں 300 سب انسکٹر میں سے 141 کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی راولپنڈی سے 28 جونیئر سب انسپکٹروں کو ترقی دی گئی جبکہ معیار اور سینارٹی کے باوجود سینئر سب انسپکٹروں کو ڈیفر کردیا گیا متاثرہ سب انسپکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترقی سے محروم سب انسپکٹرز کو سنا بھی نہیں گیا نہ ہی  ترقی سے محروم رکھنے کی وجوہات سےآگاہ کیا گیا ڈی پی سی میں اہلیت بارے ترقی کے منتظر سب انسپکٹروں کو آگاہ کیا جانا چاہئے تھا ترقی سے محروم سب انسپکٹر کو ان کمی کوتاہیوں بارے افسران کو آگاہ کرنا چاہئے ڈی پی سی سے قبل متعلقہ سب انسپکٹرز کو آگاہی فراہمی افسران کی ذمہ داری ہے متاثرہ سب انسپکٹرز نے وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے ڈیپارٹمنٹل پرومو شن کمیٹی کیخلاف نوٹس لینے اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

      راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور

      بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.