Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
    • لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
    • بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
    • ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
    • سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
    • پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
    • ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
    • اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
    • اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
    • تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
    • اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
    • سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
    • تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
    • 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
    • صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
    • کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیئرمینCDA کا اسلام آباد کے مختلف مراکز میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(پ ر)وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے وژن اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف کی قیادت میں چیئرمین سی ڈی اے نے اسلام آباد کے مختلف کمرشل مراکز، بشمول کوہسار مارکیٹ، جناح سپر مارکیٹ (ایفسیون) اور ایف سکس مرکز کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی، تزئین و آرائش اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے کاموں کا جائزہ لیا۔*دورے کے دوران چیئرمین سی ڈی اے نے مختلف کمرشل مراکز میں جاری اپ گریڈیشن، خوبصورتی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہیں اب تک ہونے والی پیش رفت، انفراسٹرکچر کی بہتری، عوامی مقامات کی تزئین و آرائش اور شہریوں، خریداروں اور ان مراکز میں آنے والے افراد کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل انفراسٹرکچر، ڈائریکٹر جنرل ای اینڈ ایم، چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی)، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر بھی چیئرمین سی ڈی اے کے ہمراہ تھے۔ متعلقہ افسران نے انہیں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بریفنگ دی۔*چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی کہ باہمی رابطے اور کوآرڈینیشن کو مزید مثر بنایا جائے، جہاں ضرورت ہو کام کی رفتار تیز کی جائے اور تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ تعمیراتی معیار اور کام کے اعلی معیارات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔*وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر نگرانی اسلام آباد کے مختلف کمرشل مراکز کی مجموعی حالت بہتر بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں کی بہتری، فٹ پاتھوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن، پارکنگ کے بہتر انتظامات اور مجموعی انفراسٹرکچر کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو درپیش ٹریفک کی روانی اور پارکنگ کے مسائل کا مثر حل ممکن بنایا جا سکے۔اسلام آباد کے مختلف مراکز کی ترقی، خوبصورتی اور اپ گریڈیشن کے لیے سی ڈی اے کی کاوشوں کو شہریوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ سڑکوں، فٹ پاتھوں، پارکنگ کی سہولیات اور دیگر بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتری سے کمرشل مراکز کو مزید صاف ستھرا، خوبصورت اور منظم بنانے میں مدد ملے گی۔*وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر نگرانی ادارہ تمام جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے، اعلی معیار برقرار رکھنے اور منظور شدہ ڈیزائن و معیار کے مطابق کام یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔*چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا یہ دورہ اسلام آباد کی مجموعی خوبصورتی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے سی ڈی اے کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ ادارے کی جانب سے تمام ترقیاتی اقدامات کی مثر تکمیل کے لیے معیار، پائیداری اور عوامی سہولت کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔*

    Khabrain News

      Keep Reading

      اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

      راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور

      بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.