لاہور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے ستھرا پنجاب نے خصوصی اقدامات کا آغاز کر دیا، شہر میں 10اینٹی سموگ اور مسٹ گنز فعال کر دی گئیں، جن کے ذریعے مختلف علاقوں میں پانی کا چھڑکائو جاری ہے۔رکشوں پرنصب مسٹ گنز پانی کے چھڑکائو کے ذریعے گرد و غبار کو بٹھانے میں معاون ثابت ہوں گی، جبکہ اینٹی سموگ گنز کو شہر کی سڑکوں کی دھلائی کے آپریشن میں بھی استعمال کیا جائے گا۔حکام کے مطابق چمکتا لاہور مہم کے تحت شہر کی 100 اہم شاہراہوں اور مقامات کی خصوصی صفائی کی جائے گی۔ اس مقصد کے لئے لاہور کی 648کلومیٹر سڑکوں کی دھلائی کا منصوبہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔منصوبے کے تحت کمرشل مارکیٹس، عوامی مقامات، سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی صفائی اور دھلائی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
- لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
- سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
- اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
- کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
- گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
- لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
- بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
- جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
- سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
- لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- ڈیجیٹل پنجاب کا دائرہ تعلیمی و نیم خودمختار اداروں تک بڑھا رہے ، چیف سیکرٹری
