Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
    • توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
    • اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
    • اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
    • ڈیجیٹل پنجاب کا دائرہ تعلیمی و نیم خودمختار اداروں تک بڑھا رہے ، چیف سیکرٹری
    • ملتان:ہارٹیکلچر ایجنسی کی دو نرسریوں کی حالت کا منظر۔
    • ایسا پرندہ جو خطرہ محسوس ہونے پر سانپ کی طرح گردن گھماتا اور پھنکار نکالتا ہے
    • انفورسمنٹ آفیسر سے موقف نہ مل سکا اگروہ اس بارے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
    • فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
    • سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش
    • شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور:دکاندار مچھلی سجائے گاہکوں کا منتظر ہے’ سردی کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔
    • LDA ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوںکیخلاف متحرک
    • برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے مہنگے
    • جاتی عمرہ میں وفاقی حکومت کی 10 کنال اراضی پر قبضے کی درخواست پر سماعت ‘ عدالت کا قبضہ واگزار کرا کر زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
    • خانہ کعبہ کے سنہری دروازے پر چڑیا کی حاضری کا روح پرور منظر
    • لاہور: سموگ کیخلاف ریکارڈ کارروائیاں’اکتوبر میں 67 ہزار سے زائد چالان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈیجیٹل پنجاب کا دائرہ تعلیمی و نیم خودمختار اداروں تک بڑھا رہے ، چیف سیکرٹری

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
    کے ڈیجیٹل پنجاب اقدامات کا دائرہ تعلیمی اور نیم خودمختار اداروں تک بڑھایا جا رہا ہے تاکہ دفتری امور میں شفافیت، انتظامی کارکردگی اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنایا جا سکے۔وہ گورنمنٹ کالج لاہور میں پانچ ڈیجیٹل سسٹمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ان میں پنجاب حکومت کا ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (ای فاس)اور ادارے کے اپنے تیار کردہ چار ڈیجیٹل پورٹلز شامل ہیں۔ پنجاب حکومت نے ای فاس پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی)کے ذریعے بلامعاوضہ فراہم کیا ہے۔چیف سیکرٹری نے پنجاب کی تمام جامعات میں ای فاس کے جلد نفاذ کی ہدایت کرتے ہوئے گورنمنٹ کالج کے ڈیجیٹل نظام کو دیگر جامعات کے لیے قابل تقلید قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کالج دیگر تعلیمی اداروں کو بھی اپنے تجربے اور تکنیکی مہارت سے فائدہ پہنچائے۔زاہد اختر زمان نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں ای فائلنگ سے فائلوں کی نقل و حرکت کی نگرانی آسان، ریکارڈ محفوظ اور دفتری امور میں تاخیر کم ہوئی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش

      توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور

      اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.