Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
    • سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش
    • شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور:دکاندار مچھلی سجائے گاہکوں کا منتظر ہے’ سردی کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔
    • LDA ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوںکیخلاف متحرک
    • برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے مہنگے
    • جاتی عمرہ میں وفاقی حکومت کی 10 کنال اراضی پر قبضے کی درخواست پر سماعت ‘ عدالت کا قبضہ واگزار کرا کر زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
    • خانہ کعبہ کے سنہری دروازے پر چڑیا کی حاضری کا روح پرور منظر
    • لاہور: سموگ کیخلاف ریکارڈ کارروائیاں’اکتوبر میں 67 ہزار سے زائد چالان
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایف اے اے زیڈ ایئر ٹو ایئر میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ دفاعی خودمختاری کی جانب اہم سنگ میل ، بیرسٹر دانیال
    • پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
    • ڈنہانگ ایکسپو، پاکستانی مصنوعات چینی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں
    • نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8
    • حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
    • ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت
    • دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولاکوٹ(این این آئی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے راولاکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس لائنز میں امن و امان کی صورتحال اور انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے سی ایم ایچ راولاکوٹ کا بھی خصوصی دورہ کیا اور فسادی جتھوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے راولاکوٹ میں مختلف سیکیورٹی چیک پوسٹس کا معائنہ کیا اور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کرکے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر نے شہداء کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور ورثا میں امدادی چیک تقسیم کیے۔وزیراعظم نے مختلف سماجی اور عوامی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں، جن میں راولاکوٹ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی

      سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش

      شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.