Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایف اے اے زیڈ ایئر ٹو ایئر میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ دفاعی خودمختاری کی جانب اہم سنگ میل ، بیرسٹر دانیال
    • پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
    • ڈنہانگ ایکسپو، پاکستانی مصنوعات چینی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں
    • نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8
    • حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
    • ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت
    • دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسی لینس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کالج آف ایکسیلنس کے ساتھ ہونیوالے معاہدے کے موقع پر موجود ہیں۔
    • ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ورکرز جی ٹی روڈ کی دھلائی میں مصروف ہیں۔
    • استنبول:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بلات سے مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
    • لاکھوں کے ڈاکے شہری بھاری نقدی قیمتی اشیاء سے محروم پولیس خاموش تماشائی
    • لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو وائس چانسلر محمد عمر چودھری گورنمنٹ کالج میں ڈیجیٹائزیشن بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • زون فائیو کے میجر شکیل بلوچ کی فائل فوٹو جبکہ غیر قانونی پارکنگ سائیٹ کی تصاویر۔
    • لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی سے مؤقف کیلئے رابطہ کیا گیا’ ان کا کہنا تھا نشاندہی کریں کارروائی ہوگی
    • لاہور پارکنگ کمپنی زون 5 پارکنگ فیس کی اڑ میں بھتہ وصول کیا جانے لگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم، پی ایس پی نے پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق6 ڈی ایس پیز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ احکامات پر فوری عملدرآمد ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی خالد محمود کو ایس ڈی پی او صدر ٹی ٹی سنگھ سے ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی محمد یاسین کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ بہاولنگر سے سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی نعیم عباس کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن راجن پور سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی بابر نواز اور ڈی ایس پی غضنفر علی کے تبادلوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ بابر نواز کو ڈی ایس پی’ ڈی او سی سی ڈی جھنگ جبکہ غضنفر علی کو ڈی ایس پی/ڈی او سی سی ڈی چنیوٹ تعینات کیا گیا ہے۔ دونوں افسران ایک دوسرے کی جگہ فرائض انجام دیں گے۔ اسی طرح ڈی ایس پی مدثر کلیم کو ڈی ایس پی لیگل تھری ملتان سے ڈی ایس پی لیگل سی سی ڈی ڈی جی خان ریجن تعینات کیا گیا ہے، تاہم وہ ڈی ایس پی لیگل سی سی ڈی ملتان ریجن کے طور پر کام جاری رکھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایف اے اے زیڈ ایئر ٹو ایئر میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ دفاعی خودمختاری کی جانب اہم سنگ میل ، بیرسٹر دانیال

      نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8

      حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.