Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
    • فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
    • سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش
    • شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور:دکاندار مچھلی سجائے گاہکوں کا منتظر ہے’ سردی کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔
    • LDA ٹائون پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوںکیخلاف متحرک
    • برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے مہنگے
    • جاتی عمرہ میں وفاقی حکومت کی 10 کنال اراضی پر قبضے کی درخواست پر سماعت ‘ عدالت کا قبضہ واگزار کرا کر زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
    • خانہ کعبہ کے سنہری دروازے پر چڑیا کی حاضری کا روح پرور منظر
    • لاہور: سموگ کیخلاف ریکارڈ کارروائیاں’اکتوبر میں 67 ہزار سے زائد چالان
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایف اے اے زیڈ ایئر ٹو ایئر میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ دفاعی خودمختاری کی جانب اہم سنگ میل ، بیرسٹر دانیال
    • پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
    • ڈنہانگ ایکسپو، پاکستانی مصنوعات چینی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں
    • نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8
    • حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ علیمہ خان’ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
    • ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ’ترقیاتی کاموں کے دوران پانی چھڑکائو جاری رکھنے کی ہدایت
    • دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدا جموںکل منائیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (چودھری عبدالوسیم سے) فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لئے گرین پنجاب کا سات سالہ منصوبے پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ 2020 سے 2027 تک پی ایچ اے اور محکمہ جنگلات کو پنجاب بھر گرین پنجاب منصوبے کا ٹاسک دیا گیا ہر سال
    دس لاکھ پودے لگانے کا ٹاسک صرف فائلوں کی حد تک محدود رہا ،پی ایچ اے ملتان کی دو نرسریوں سمیت پنجاب کی 47سرکاری نرسری ویران جبکہ پنجاب بھر میں پابندی کے باوجود گرین زون میں سینکڑوں پرائیویٹ ہاوسنگ سکمیوں کی منظوری دے دی گئی گرین پنجاب منصوبے پر عمل درآمد نہ ہونے سے لاہور ملتان فیصل آباد رحیم یار خان بہاولپور سمیت دیگر شہروں کا ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے زرائع کے مطابق ملتان سمیت پنجاب بھر میں سموگ میں خوفناک حد تک اضافے کی ایک وجہ ماہرین ماحولیات درختوں کی کمی بھی قرار دے رہے ہیں 2020 میں اس وقت کی حکومت نے صوبے بھر گرین پنجاب کا سلوگن عام کیا اور پی ایچ اے کو صوبے بھر میں گرین پنجاب سات سالہ منصوبے کے تحت ہرسال پنجاب میں دس لاکھ پودے لگانے کا ٹاسک دیا گیا تاہم مزکورہ منصوبے کو صرف فرضی شجرکاری مہم کے تحت ناکا م بنادیا گیا ملتان میں صرف ہر سال ڈیرھ لاکھ پودے لگانے کی رپورٹ دی گئی تاہم ملتان میں لگائے پودے بدقسمتی سے درخت نہ بن سکے جس کی وجہ سے فضائی آلودگی میں خوفناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے ہارٹیکلچر ملتان ایجنسی کی دو نرسریوں سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں پی ایچ کی 47 نرسری ویران پڑی ہیں جس پر عوامی حلقوں کا کہنا ہے سرکاری نرسریوں میں پودے تیار نہیں ہوتے ہیں لگائے بھی نہیں گئے ہیں کروڑوں روپے گرین پنجاب منصوبے کے نام پر خوردبرد کرلیے گئے ہیں فرضی رپورٹس کے تحت سب اوکے قرار دیا گیا عوامی حلقوں اور ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے ملتان سمیت پنجاب بھر میں گرین زون میں ہزاروں ایکڑ رقبے پر سینکڑوں پرائیویٹ ہاوسنگ سکمیوں کی منظوری دے دی گئی ملتان میں بہاولپور بائی پاس پر دو بڑی پرائیویٹ ہاوسنگ سکمیوں کی منظوری گرین زون میں دی گئی ہے بوسن روڈ وہاڑی روڈ خانیوال روڈ سمیت دیگر گرین زون میں ایم ڈی اے ضلع کونسل میونسپل کارپوریشن نے پرائیویٹ کالونیاں قائم کردی گئی ہیں جس کی وجہ ملتان کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں ریکارڈ اضافہ ہوچکا ہے۔
    نرسریاں

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔

      وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ

      سبزی پھلوں کی من مانی ریٹ شہری پریشان انتظامیہ خاموش

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.