Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بارہمولہ میں زلزلے کے جھٹکے رواں ہفتے وادی کشمیر میں دوسرا زلزلہ
    • غیر جانبدارانہ انتخابی نظام کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی:ابھیجیت دیپکے
    • آئی جی کی زیر صدارت پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی جانچنے کیلئے اجلاس
    • بلوچستان’ 9شہروں کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سے ٹیکنالوجی لینے کا فیصلہ
    • ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتےفیصل کریم کنڈی
    • کراچی:لیاری ٹائون یو سی 8 کے وائس چیئرمین کیلئے ہونیوالے ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹر لسٹ میں اپنے نام پر انگوٹھا لگانے کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
    • ب فارم یا پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کیسے حاصل کریں؟
    • سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک
    • برطانوی خاتون کی بلند ترین چیخ کا اعزاز گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد مارکو روبیو کی دفتر خارجہ پر گرفت مضبوط تر کرنے کی کوشش
    • ٹرمپ کی یو ایف سی سربراہ ڈینا وائٹ کو پریس سیکرٹری بننے کی پیشکش
    • کینڈا فٹبال میچ کے دوران بال بوائے کو کہنی مارنے پر کھلاڑی کو ریڈ کارڈ
    • ڈی جی ایس آئی ایف سی کی خیبر پختونخوا کی کاروباری برادری سے ملاقات
    • ڈانس پارٹیوں میں نشے کا فیشن نوجوان نسل کو لے ڈوبا پولیس افسران و اہلکار بھی جومنے لگے
    • کوئٹہ:شہری قدرتی گیس کی کمی کی وجہ سے ایل پی جی سلنڈرز خرید رہے ہیں۔
    • فائرنگ سے کانسٹیبل 5 سالہ بیٹا بارودی مواد پھٹنے سے پولیس اہلکار شہید
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
    • سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
    • صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر شیخ عمیر کو چیئرمین و کنوینر سٹیڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں ان کے ساتھ میاں مصباح الرحمن اور دیگر نمائندگان کھڑے ہیں۔
    • شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیر جانبدارانہ انتخابی نظام کے قیام تک جدوجہد جاری رہے گی:ابھیجیت دیپکے

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوچی(این این آئی) کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے کہا ہے کہ بھارت میں آزاد اور غیر جانبدار انتخابی نظام یقینی بنائے جانے تک ان کی جماعت چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ابھیجیت دیپکے نے یہ بات کوچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وہ انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) اور گیانیش کمار کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے زیر اہتمام کوچی میں جنتر منتر احتجاج میں شرکت کے لیے وہاں پہنچے تھے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر کے دور میں انتخابات پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ گیانیش کمار کے خلاف ہماری جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک بھارت میں آزاد اور غیر جانبدار انتخابی نظام قائم نہیں ہو جاتا۔ یہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ گیانیش کمار کے تحت انتخابات قابلِ اعتماد نہیں رہے۔ انتخابات میں صرف ایک جماعت کی مدد کے لیے دھاندلی کی جا رہی ہے اور ہم اس کی بہت سی مثالیں دیکھ چکے ہیں۔دیپکے نے کہا کہ انہیں احتجاج میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی توقع ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ سی جے پی کے رجسٹرڈ ارکان کی سب سے زیادہ تعداد کیرالام سے ہے۔انہوں نے کہامجھے پورا یقین ہے کہ کیرالام کے نوجوان آج بڑی تعداد میں باہر نکلیں گے۔ میں اپنے ڈیٹا بیس کی بنیاد پر یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ سی جے پی کے رجسٹرڈ ارکان کی سب سے بڑی تعداد کیرالام سے تعلق رکھتی ہے۔یہ احتجاج انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف بڑھتی ہوئی مخالفت کا حصہ ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ایس آئی آر کو حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں ووٹر فہرستوں میں ردوبدل کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بارہمولہ میں زلزلے کے جھٹکے رواں ہفتے وادی کشمیر میں دوسرا زلزلہ

      آئی جی کی زیر صدارت پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی جانچنے کیلئے اجلاس

      بلوچستان’ 9شہروں کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سے ٹیکنالوجی لینے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.