لاہور(نیوز ایجنسیاں ) وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کہاکہ انڈس واٹر کمیشن پر بھارت کی جانب سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔پاکستان نے پہلے ہی انڈس واٹرکمشنر کی جانب سے نیدرلینڈ میں مصالحتی عدالت میں کیس جیت لیا ہے اور اس سلسلہ میں ویانا میں نیوٹرل ایکسپرٹ کے پاس سماعت ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ یہ بھارت کو الٹی میٹم ہے کہ وہ پاکستان کا موقف تسلیم کرے ورنہ آئندہ دنوں میں مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔انڈس واٹر معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق معاملے کو اقوام متحدہ میں بھی پھر اٹھایاجائے گا،بھارتی جارحیت زیادہ دیر نہیں چلے گی معاہدے پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے۔سردیاں آنے کی وجہ سے پانی کی قلت ہے،بھارت نے ابھی پانی نہیں روکا۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید محمد مہر علی شاہ ویانا پہنچ گئے ہیں۔بھارت کے کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو پاور منصوبوں کے ڈیزائن سے متعلق پاکستان کو خدشہ ہے کہ ان میں پانی ذخیرہ اور اخراج کرنے کا نظام چناب اور دیگر مغربی دریائوں کے بہائو پر اثرانداز ہوسکتا۔
انڈس واٹر کمیشن
بریکنگ نیوز
- سالک حسین کی گفتگو سے لگ رہا وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں:عظمیٰ بخاری
- ایران کی طرف سے جاری کردہ زیرزمین میزائل سٹی کی تصاویر۔
- عدلیہ ایگزیکٹو سے الگ نہ ہوتو قانون طاقتور کی خواہش کاغلام بن جاتا: جسٹس جمال مندو خیل
- بھارت کی انڈس واٹر کمیشن پر ہٹ دھرمی برقرار پاکستان کا الٹی میٹم
- سپین میں مہنگائی کیخلاف 14 سال بعد پہلی ملک گیر ہڑتال؛ نظامِ زندگی مفلوج
- لاہور:آزادی چوک فلائی اوور اور میٹرو بس ٹریک کا منظر جہاں سموگ کی گرد آلود دھند کے باعث تاریخی بادشاہی مسجد کا منظر بھی دھندلا چکا ہے۔
- بشریٰ بی بی اور عمران کی بہنوں کی رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنا اللہ
- لاہور بدستور دنیا کا آلودہ شہر مختلف شہروں میں بارش برفباری
- امریکا میں تعینات روسی سفیر پراسرار طور پر انتقال کرگئے’ تحقیقات جاری
- کولکتا سے ممبئی جانیوالی ائیرانڈیا کی پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی، مسافروں کو نکال لیا گیا
- پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کی 57ویں برسی آج منائی جائے گی
- پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
- بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- محمود اچکزئی سے بیرسٹر گوہر’ اسد قیصر کی ملاقات’بانی کی صحت پر تشویش کا اظہار
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس،سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
- جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام آباد کے امیر اویس عزیز کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
- 15روز گزرنے کے باوجود جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ منظور نہ ہوا، 28 اکتوبر کو استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کیا تھا
- قتل کے ڈر سے 2004میں وزیر اعظم نہیں بنی: سونیا گاندھی
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف جہلم کے سپورٹس جمنیزیم میں کھلاڑی سے اظہار شفقت کررہی ہیں۔
