Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سپین میں مہنگائی کیخلاف 14 سال بعد پہلی ملک گیر ہڑتال؛ نظامِ زندگی مفلوج
    • لاہور:آزادی چوک فلائی اوور اور میٹرو بس ٹریک کا منظر جہاں سموگ کی گرد آلود دھند کے باعث تاریخی بادشاہی مسجد کا منظر بھی دھندلا چکا ہے۔
    • بشریٰ بی بی اور عمران کی بہنوں کی رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنا اللہ
    • لاہور بدستور دنیا کا آلودہ شہر مختلف شہروں میں بارش برفباری
    • امریکا میں تعینات روسی سفیر پراسرار طور پر انتقال کرگئے’ تحقیقات جاری
    • کولکتا سے ممبئی جانیوالی ائیرانڈیا کی پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی، مسافروں کو نکال لیا گیا
    • پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کی 57ویں برسی آج منائی جائے گی
    • پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
    • بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • محمود اچکزئی سے بیرسٹر گوہر’ اسد قیصر کی ملاقات’بانی کی صحت پر تشویش کا اظہار
    • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس،سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
    • جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام آباد کے امیر اویس عزیز کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
    • 15روز گزرنے کے باوجود جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ منظور نہ ہوا، 28 اکتوبر کو استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کیا تھا
    • قتل کے ڈر سے 2004میں وزیر اعظم نہیں بنی: سونیا گاندھی
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف جہلم کے سپورٹس جمنیزیم میں کھلاڑی سے اظہار شفقت کررہی ہیں۔
    • بانی پی ٹی آئی پمز سے طبی معائنہ کے بعد اڈیالہ جیل منتقل’ وکلاء کی ملاقات
    • امریکی جیل میں وینزویلا کے معزول صدرنے قرآن مجید اور انجیل کا مطالعہ شروع کردیا
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • ڈیزل مزید 7 روپے پٹرول 3 روپے لٹر سستا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا میں تعینات روسی سفیر پراسرار طور پر انتقال کرگئے’ تحقیقات جاری

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔ا
    مریکا میں تعینات روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے روسی وزارت خارجہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کردی تاہم وجہ نہیں بتائی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق الیگزینڈر ڈارچیف مارچ 2025 سے امریکا میں روس کے سفیر کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔یاد رہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے انھیں ایسے وقت میں یہ عہدہ سونپا تھا جب روس صدر ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور سفارتی روابط کی بحالی کی کوششیں جاری تھیں۔روسی وزارت خارجہ نے بدھ 11 نومبر کو جاری بیان میں بغیر کوئی وجہ بتائے کہا گیا ہے کہ الیگزینڈر ڈارچیف اچانک انتقال کرگئے۔بیان میں انھیں غیر معمولی سفارت کار، تجربہ کار رہنما اور قابل احترام ساتھی قرار دیتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ڈارچیف اس سے قبل روسی وزارت خارجہ کے شمالی امریکا سے متعلق شعبے کی سربراہی کرچکے تھے۔ وہ 2014سے 2021 تک کینیڈا میں بھی روس کے سفیر رہے۔ان کی اچانک موت نے 2017 میں اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویتالی چورکن کے انتقال کی یاد تازہ کردی جو 64 برس کی عمر میں اچانک چل بسے تھے۔تاحال روسی حکام نے ڈارچیف کی موت کی وجہ اور آخری رسومات کی تفصیلات جاری نہیں کیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:آزادی چوک فلائی اوور اور میٹرو بس ٹریک کا منظر جہاں سموگ کی گرد آلود دھند کے باعث تاریخی بادشاہی مسجد کا منظر بھی دھندلا چکا ہے۔

      بشریٰ بی بی اور عمران کی بہنوں کی رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنا اللہ

      لاہور بدستور دنیا کا آلودہ شہر مختلف شہروں میں بارش برفباری

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.