Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی تقریب کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (COO ) عمران خان کا دیگر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں فوٹو گرافی نمائش میں شرکت کی۔
    • غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1437 ٹریفک حادثات 787افراد زخمی24
    • گورنر پنجاب سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے گور نرز کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
    • کراچی: گزری میں پونے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
    • رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
    • بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
    • طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پرواقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ
    • مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
    • کوئٹہ: وینڈر کسٹمرز کو گرم جرسیاں دکھا رہا ہے۔
    • مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
    • پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ ‘لڑکی بازیاب کروانے کی درخواست نمٹا دی گئی
    • جرائم پیشہ عناصر کیخلاف فوری ایکشن یقینی بنایا جائے:آئی جی پنجاب
    • پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت
    • این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت خارجہ نے غزہ کی صورتحال سے متعلق دنیا نیوز کے نمائندے شاہد
    گھمن کے سوال کے جواب میں اپنا باضابطہ تحریری مقف جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال بدستور تباہ کن ہے، جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور اسرائیلی فوج کی نئی کارروائیوں کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔روسی وزارت خارجہ کے شعبہ اطلاعات و پریس نے 12 نومبر 2026 کو دنیا نیوز کے نمائندے شاہد گھمن کو ارسال کیے گئے تحریری جواب میں واضح کیا کہ غزہ اور لبنان کی صورتحال سے متعلق یہ سرکاری مقف صحافتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، یہ جواب 11 نومبر کو روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا کی بریفنگ کے لیے پیش کیے گئے سوال کے سلسلے میں ارسال کیا گیا۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق اکتوبر 2025 میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور زیر حراست افراد کے تبادلے کے معاہدے کے بعد غزہ میں تنازع کے شدید فوجی مرحلے کو روکنے میں کامیابی حاصل ہوئی تھی، تاہم امن معاہدے کو ایک سال گزرنے کے باوجود اس پر عملی عمل درآمد میں کوئی نمایاں پیش رفت نہیں ہوئی۔بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ، جو اس معاہدے کی بنیاد بنا تھا، تاحال کاغذوں تک محدود ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803، جس کے ذریعے اس امن اقدام کی توثیق کی گئی تھی، پر عمل درآمد نہیں ہو رہا جبکہ امن کونسل بھی عملی طور پر کام شروع نہیں کر سکی۔روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ غزہ میں اب تک پائیدار امن قائم نہیں ہو سکا۔ جنگ بندی کی منظم اور مسلسل خلاف ورزیاں ریکارڈ کی جا رہی ہیں اور اسرائیلی فوج کی نئی کارروائیوں کی اطلاعات باقاعدگی سے موصول ہو رہی ہیں، جن کے نتیجے میں عام شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں فوٹو گرافی نمائش میں شرکت کی۔

      پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت

      این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.