Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جڑانوالہ پیشی بھگت کر واپس جاتے 3 افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل
    • زیادتی کوشش میں ناکامی اوباش نے کزن پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون دم توڑ گئی
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی تقریب کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (COO ) عمران خان کا دیگر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں فوٹو گرافی نمائش میں شرکت کی۔
    • غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1437 ٹریفک حادثات 787افراد زخمی24
    • گورنر پنجاب سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے گور نرز کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
    • کراچی: گزری میں پونے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
    • رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
    • بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
    • طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پرواقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ
    • مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
    • کوئٹہ: وینڈر کسٹمرز کو گرم جرسیاں دکھا رہا ہے۔
    • مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
    • پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ ‘لڑکی بازیاب کروانے کی درخواست نمٹا دی گئی
    • جرائم پیشہ عناصر کیخلاف فوری ایکشن یقینی بنایا جائے:آئی جی پنجاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زیادتی کوشش میں ناکامی اوباش نے کزن پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون دم توڑ گئی

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وہاڑی، میلسی (ریجنل بیورو چیف،نمائندہ خصوصی) میلسی شہر کے اندرونی علاقہ پیپل بازار میں
    کی رہائشی محمد عمران کی شادی سندھ کی رہائشی لڑکی مقدس کے ساتھ ہوئی اور ان کے ہاں ایک بچی بھی پیدا ہوئی وقوعہ کے روز مقدس اپنے گھر میں اکیلی موجود تھی کہ مبینہ طور پر اس کا خالہ زاد کزن محمد عابد آگیا اور اندر آتے ہی اس نے خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے لیے حملہ کردیا خاتون کی مزاحمت پر اس نے دوپٹے سے اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں باندھ دئیے اور اپنی ہوس مٹانے میں ناکامی پر سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون کو شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال ملتان میں داخل کرا دیا گیا اس دوران ہسپتال میں خاتون نے اپنا ایک ویڈیو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے پورے واقعہ کی تفصیلات بیان کیں اور وہ کئی روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی ورثاء نے قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے خاتون کی خاموشی سیتدفین کردی اور قانونی کاروائی نہ کی گئی وقوعہ کی تفصیلات سامنے آتے ہی ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے فوری نوٹس لیا جس پر پولیس تھانہ سٹی میلسی نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں اور قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ۔
    آگ لگادی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جڑانوالہ پیشی بھگت کر واپس جاتے 3 افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل

      پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی تقریب کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (COO ) عمران خان کا دیگر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

      گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1437 ٹریفک حادثات 787افراد زخمی24

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.