Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے
    • رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ خصوصی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر
    • جنیوا:سنیٹر ثمینہ ممتاز زہری چیئرپرسن فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا دیگر مندوبین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • خبر کے حوالے ایم ڈی سیڈ کارپوریشن نے مؤقف دینے سے گریز کیا’ اگر مؤقف ینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
    • سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، شمالی علاقوں میں کمی اور جنوبی علاقوں میں اضافہ
    • لاہور: لڑکیاں مال روڈ پر لگائے گئے سٹالز سے خریدنے کیلئے کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
    • لاہور: گیزر سے گیس اخراج کے باعث گھر میں دھماکا، خاتون زخمی
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کے یونین عہدیداران کی طرف سے دی جانے والی درخواست کا عکس
    • اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کا خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ،ناسا کا خیرمقدم
    • گاڑیوں کے بارے معلومات حاصل کرکے بتا سکتا ہوں: ترجمان شاہد قادر
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن سرکاری گاڑیوں کے استعمال فیول کارڈ اور مینٹیننس کے معاملات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • پارٹی رہنما اور کارکن باہمی اختلافات ختم کرکے متحد ہوں:فریال تالپور
    • خوارج اسلام اور پاکستان کے دشمن حرمین شریفین کی سلامتی ع تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہا گاڈاکٹر حافظ عبدلاکریم
    • لاہور، زیر تعمیر عمارت سے گر کر 22 سالہ مزدور جاں بحق
    • لاہور:جیلانی پارک میں کھلے گیندے کے رنگ برنگے پھول باغ کا حسن دوبالا کررہے ہیں۔
    • عراق میں تیل اسمگلنگ کا اسکینڈل وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیا
    • نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اجتماعی شادیوں کی تقریب میں نوبیاہتا دلہن کے سر پر ہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
    • ڈائریکٹر ایڈمن اویس تارڑ نے بھی مؤقف دینے سے گریز کیا ہے
    • لاہور:جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرمین شریفین کانفرنس کے باعث گریٹر اقبال پارک کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ہے۔
    • لاہور’مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام آل پاکستان اہلحدیث بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس سے مینارپاکستان گرائونڈ میں امیر مرکزیہ سنیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم ‘ناظم اعلیٰ مولانا عبدالرشید حجازی ‘ مولانا علی محمد ابو تراب’ سید سبطین شاہ نقوی ‘ علامہ معتصم الٰہی ظہیر اور قاری صہیب احمد میر محمدی خطاب کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ خصوصی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سالانہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع کے اختتام پر مولانا ابراہیم دیولہ صاحب نے خصوصی دعا کروائی۔اختتامی دعا کے دوران مولانا ابراہیم دیولہ نے کہا کہ اے مالکِ کائنات! پوری دنیا کے انسانوں کو اپنے راستے پر چلنے والا بنا دے۔ کلمہ طیبہ پڑھنے کی برکت سے دنیا بھر کے انسان کامیاب ہوجائیں گے۔دوسری جانب اختتامی دعا کے بعد شرکائے اجتماع کے انخلا کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔سی ٹی او لاہور کے مطابق صبح 6 بجے سے دوپہر ایک بجے تک رائے ونڈ اجتماع گاہ کی جانب جانے والے راستے بند رہیں گے۔ رائے ونڈ روڈ، مانگا روڈ اور سندر روڈ پر ٹریفک کے لیے متبادل راستے فراہم کیے جا رہے ہیں۔انخلا کے دوران موٹروے اور رنگ روڈ سے رائے ونڈ کی جانب آنے والی ٹریفک بھی بند رہے گی۔ شہریوں کو صبح 6 بجے سے دوپہر ایک بجے تک رائے ونڈ روڈ پر سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سی ٹی او لاہور کے مطابق ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اضافی ٹریفک وارڈنز اور عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ شہری ٹریفک سے متعلق رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے

      جنیوا:سنیٹر ثمینہ ممتاز زہری چیئرپرسن فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا دیگر مندوبین کے ساتھ گروپ فوٹو۔

      خبر کے حوالے ایم ڈی سیڈ کارپوریشن نے مؤقف دینے سے گریز کیا’ اگر مؤقف ینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.