Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا 98 پر ڈھیر ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنالئے
    • صدر محمد نجیب ، جسٹس رضا علی خان سے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
    • پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت
    • سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
    • مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود طبی سہولتوں کی دہائی دے رہا ہے:خواجہ آ صف
    • کسی کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بانی پی ٹی آئی کو علاج کا حق ہے: پلوشہ خان
    • حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع
    • خدیجہ شاہ کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 3 روپے لٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • خیبر پختونخوا فتن الخوارج کے ٥ دہشت گرد جہنم واصل
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے اطالیہ کے سیکرٹری جنرل آف فارن افیئرز ریکارڈو گواری ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 190 ملین پائونڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی
    • موٹر سائیکل سوار کو روکنے پر ہلاکت کیس ٹریفک اہلکار کی عبوری ضمانت مسترد
    • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت درخواست پر دلائل طلب
    • صنعا پر فضائی حملے میں 9 افراد زخمی : حوثیوں کا دعویٰ
    • شاہ محمود قریشی کی بریت کیخلاف سپیشل پراسیکیوٹر سے 24 نومبرکو دلائل طلب
    • 2018ء میں سکیورٹی واپس لینے کے معاملے میں محسن نقوی کی کیس واپس لینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
    • مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے’ ڈیل یا ڈھیل کا تاثر غلط: رانا ثناء اللہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی فوج بلانے تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی وفاقی آئینی عدالت

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کیس میں 16 نومبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا کہکے پی بار کونسل نے مقدمہ میں فریق بننے کی درخواست دی، درخواستگزاروں کے وکیل نے فریق بننے کی درخواست پر جواب جمع کروانے کیلئے وقت مانگا، عدالت نے وکلا کی استدعا منظور کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا، 5 نومبر کے عدالتی حکمنامہ کی روشنی میں کے پی حکومت نے جواب جمع کروایا۔اس میں کہا گیا کہ کے پی حکومت کے جواب کا جائزہ لیا گیا، 5 نومبر کے حکمنامہ کے پیراگراف نمبر آٹھ میں ترمیم کرتے ہیں، ایمرجنسی کے نفاذ، فوج بلانے اور تھری ایم پی او کے مقدمات کے علاوہ پشاور ہائیکورٹ آرٹیکل 199 کے دیگر مقدمات سن سکتی ہے، سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر نے بتایا انہوں نے فریق بننے کی درخواستیں پشاور رجسٹری میں جمع کروائی ہیں۔حکمنامیے کے مطابق رجسٹرار آفس کو حکم دیتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی فریق بننے کی درخواستیں آئندہ سماعت پر مرکزی کیس کیساتھ مقرر کی جائیں، اس کے بعد سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔
    آئینی عدالت

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صدر محمد نجیب ، جسٹس رضا علی خان سے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔

      سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

      مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والا خود طبی سہولتوں کی دہائی دے رہا ہے:خواجہ آ صف

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.