صنعا(آئی این پی )یمن کے حوثیوں نے دعوی کیا ہے کہ دارالحکومت صنعا پر ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوگئے ۔بی بی سی کے مطابق حوثیوں کی وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دشمن طیاروں نے یمنی دارالحکومت میں جوتے بنانے والی ایک فیکٹری کو بھی نشانہ بنایا۔ایران کے اتحادی حوثی، سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد کے خلاف برسرِ پیکار ہیں، جس میں یمنی حکومتی افواج بھی شامل ہیں۔یمنی حکومتی افواج حالیہ دنوں میں باب المندب کے علاقے سے مکمل طور پر پسپا ہو چکی ہیں، اور اب حوثی اہم بندرگاہ عدن پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔صنعا پر حوثیوں کے قبضے کے بعد عدن یمنی حکومت کا مرکز بن گیا تھا۔
حوثی دعویٰ
بریکنگ نیوز
- موٹر سائیکل سوار کو روکنے پر ہلاکت کیس ٹریفک اہلکار کی عبوری ضمانت مسترد
- سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت درخواست پر دلائل طلب
- صنعا پر فضائی حملے میں 9 افراد زخمی : حوثیوں کا دعویٰ
- شاہ محمود قریشی کی بریت کیخلاف سپیشل پراسیکیوٹر سے 24 نومبرکو دلائل طلب
- 2018ء میں سکیورٹی واپس لینے کے معاملے میں محسن نقوی کی کیس واپس لینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
- مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے’ ڈیل یا ڈھیل کا تاثر غلط: رانا ثناء اللہ
- وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ملاقات کر رہے ہیں’سنیٹر پرویز رشید بھی موجود ہیں۔
- راولاکوٹ نا معلوم افراد کی فائرنگ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز شہید 4 حملہ اور ہلاک
- لاہور ہائیکورٹ ، رحیم یار خان شوگر ملز کی اپیل پرس ماعت سے معذرت کیس چیف جسٹس کو ارسال
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد مردوف ملاقات کر رہے ہیں۔
- سدرن پنجاب سمیت ملک میں 12 نئے صوبوں کی مجوزہ فہرست سامنے آ گئی
- پاکستان کا ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے مابین 5 سالہ تعاون کا معاہدہ مزاکرات سفارتکاری پائیدار امن کا واحد راستہ اسحاق ڈار
- راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچیملا قات کر رہے ہیں۔
- ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
- ٹرمپ پر ڈرٹی بم سے حملے کا منصوبہ کیمیائی ہتھیار بھی استعمال کیے جا سکتے امریکی انٹیلی جنس کا دعوی تہران کی تردید
- سندھ کی زور زبردستی تقسیم پر خون بہے گا سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہو گا نظام تباہ ہوا نہیں کی گیا بلاول بھٹو
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف بندرگاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- کاروباری برادری کے مسائل حل کیلئے جامع حکمت عملی اپنائیں وزیراعظم
- ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کر نے کی اطلاعات ہیں: ایمل ولی
- پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
