راولپنڈی (آئی این پی) آئیسکو اسلام آباد کے فنانس کے شعبے کی جانب سے واپڈ ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنے والے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے کے بل ادائیگی نہیں کی گئی جس پر کیمسٹ نے ادویات کی فراہمی بھی بند کردی جس کی وجہ سے دل شوگر، اور دیگر پیچیدہ امراض کے ہزاروں مریضوں کی زندگیاں ادویات سے محروم رہنے کے باعث خطرے میں پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مریڑ حسن میں واقع واپڈا ہسپتال راولپنڈی،اسلام اباد اورراولپنڈی سمیت گردونواح میں رہائش پذیر آ ئیسکو اورواپڈا کے ہزاروں ملازمین اورفیملی ممبران کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کررہاہے ہسپتال کے ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویات میں سے کچھ ادویات ہسپتال کی فارمیسی سے مریضوں کو فراہم کی جاتی ہیں جبکہ ہسپتال کی فارمیسی میں دستیاب نہ ہونے والی بعض اہم ادویات کی ڈاکٹر صاحبان گرین سلپ جاری کرتے ہیں جاری کی جانے والی بیشتر گرین سلپس کی بعض افورڈ کرنے والے ملازمین سیلف پرچیزنگ کرلیتے ہیں جبکہ ریٹائرڈ اورکم تنخواہ والے ملازمین کوگرین سلپس والی ادویات ائیسکو کے مقررشدہ کیمسٹ سے ہسپتال کی انتظامیہ منگوا کر فراہم کرتی ہے ان ادویات کے بلوں کی ادائیگی ائیسکو کا شعبہ فنانس کرتاہیلیکن گزشتہ چندماہ کے دوران کیمسٹ کی جانب سے فراہم کی جانے والی اہم ترین ادویات کابل ائیسکو اسلام آباد کا شعبہ فنانس ادا نہیں کرہاہے ماہ ستمبر 2026تک کیمسٹ کابل 50لاکھ روپے سے تجاوز کر گیاہے اوربل کی عدم ادائیگی پر کیمسٹ نے مریضوں کی گرین سلپس کے ادویات کی دوہفتوں سے فراہمی بند کردی ہے جس کی وجہ سیدل،شوگر جیسی خطرناک بیماریوں سمیت بعض پیچیدہبیماریوں میں مبتلا ہزاروں مریض شدید پریشان ہیں کیونکہضروری ادویات کی عدم فراہمی کے باعث ان کی زندگیاں خطرے میں پڑگئی ہیں کم تنخواہوں والے اورریٹائرڈ ملازمین گرین سلپس میں درج ادویات بازار سے خریدنے کی مالی استطاعت نہیں رکھتے جس کی وجہ ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں اس سلسلے میں واپڈا ہسپتال کے ایم ایس کا مقف معلوم کرنے کے لئے رابطہ کیا تو وہ موجود نہیں تھے ان کی جگہ ڈی ایم ایس ڈاکٹر سانیہ نے کہا کہ ائیسکو نے وا پڈا کر رقم سینڈ کرنی ہے تب واپڈا نے کیمست کو ادائیگی کرنی ہے ایم ایس ایس آج بھی اسی سلسلے میں میٹنگ کے لئے اسلام آباد گئے ہوئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سندھ میں گندم کے شدید بحران کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن کا تشویش کاا ظہار
- واپڈا ہسپتال راولپنڈی کو ادویات فراہم کرنیوالے کیمسٹ کو 50 لاکھ روپے بل کی عدم ادائیگی
- پنجاب حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ
- آٹا، سبزیاں’ گیس عوام کی پہنچ سے باہر، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام:فیصل ندیم
- ملک بھر میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کا امکان
- متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین 359 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں’ سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق’ جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کامران انصاری’ڈائریکٹر لیگل مفتی عبدالحق’ممبر بورڈ اختیار ولی’ سردار تارا سنگھ’ستونت کور’ کرشن شرما’سردار اندرجیت سنگھ’ من میت کورمشال و دیگر بورڈ ممبران موجود ہیں۔
- متروکہ وقف املاک بورڈ کی ذمہ داریوں میں ٹرسٹ املاک کی حفاظت اہم’ قمرالزمان
- سی پی او گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی تعیناتیوںمیں ردوبدل’ترمیمی نوٹیفکیشن جاری
- آئینی عدالت نے سابقہ ڈی جی نیب سلیم شہزاد پر جاری چارج شیٹ کو کالعدم قراردیدیا
- فریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمند
- تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد کا اظہار تعزیت
- لاہور: قانون کا محافظ پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر جارہا ہے۔
- لاہور، تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف، 44 افسران عہدوں سے فارغ
- ملک کے ہر مسئلے کی جڑ عوام کی رائے کا احترام نہ کرنا ہے: شاہد خاقان
- جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، اسے قتل کیا گیا تھا، فارنزک ماہر کا دعوی
- لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق شہری مہنگائی سے پریشان
- محکمہ جنگلات وائلڈ لائف اینڈ فشریز پنجاب میں مالی بے ضابطگیوں کا سکینڈل سامنے آ گیا
- فریال تالپور’گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف داتا دربار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
- آڈٹ پیروں کے حوالے سے اعتراضات لگتے ہیں بعد یہ دور کروائے جاتے ہیں،افسران کا موقف
- نئے تعلیمی سال کے لیے چینی حکومت کی سکالر شپ کا اعلان
