ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میںمزید 3 روپے کمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 322روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 355 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق19نومبرکیلئے ہوگا۔
پٹرولیم قیمتیں

