Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم ‘وزیر پٹرولیم کی قیادت میںLPG اصلاحات کے ثمرات شروع
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال 105 انکوائریز شروع، 45 مکمل
    • ماسکو:چین کے صدر شی جن پنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہرآرہے ہیں۔
    • ماسکو کی چین میں امریکی ، چینی ‘ روسی صدور کی ملاقات کی تصدیق
    • تھوڑا زیادہ سچ بولا جو ہضم نہیں ہو رہا ریفرنڈم غیر آئینی بلاول پھر برس نڑے
    • ریفرنڈم آئینی آپ دھمکیاں لیکچر دینے والے کون حکومتی وزراء
    • 190 ملین پاونڈ کیس سزائو ں کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت 7روز کے لئے ملتوی کردی ز کیلئے ملتوی بانی پی ٹی آئی ہمارے لیے قابل احترام چیف جسٹس
    • بلاول کے بیان میں انتخابی معاملات سے متعلق بنیادی حقائق کو نظر اندازکیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن
    • ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہ دیا تھا سابق حکومت واپس لائی
    • مظفر آباد: وزیراعظم شہبازشریف ‘نوازشریف اورراٹھوا ہریام برج کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
    • فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیاجارہاہے۔
    • پاک فوج سے دفاع وطن کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون کے مواقع پیدا کرنیکی ضرورت ہے: جاپانی سفیر
    • اسلام آباد ہائیکورٹ: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں ملزم ہاشمی عباسی کی ضمانت منسوخ ‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم
    • مظاہروں کے دوران طاقت کا استعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان، شہری حقوق کی تنظیموں کا خیرمقدم
    • آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھادیئے، 242 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • پلاٹ پر قبضہ کیلئے سماعت و گویائی سے محروم خاتون سمیت اہل خانہ پر مبینہ تشدد
    • تحریک تحفظ آئین پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
    • بین الاقوامی مقابل حسنِ قرت 24 سے 26 نومبر تک اسلام آباد منعقد
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی ستھرا پنجاب کے ورکرز سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 105 انکوائریز شروع، 45 مکمل

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(ویب ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی انسپکشن ٹیم سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین صوبائی انسپکشن ٹیم خیام حسن خان اور ٹیم کے اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں گورنر فیصل کریم کنڈی کو صوبائی انسپکشن ٹیم کی افرادی قوت، بجٹ، فرائض، انکوائری کے طریقہ کار، کارکردگی اور درپیش مسائل سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں سال مجموعی طور پر 105 انکوائریز شروع کی گئیں، جن میں سے 45 مکمل کر لی گئی ہیں۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہدایت کی کہ خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ذریعے صوبائی انسپکشن ٹیم میں ای گورننس پالیسی کا نفاذ یقینی بنایا جائے جبکہ صوبائی انسپکشن ٹیم کے ایکٹ اور اختیارات کا دیگر صوبوں کے قوانین سے تقابلی جائزہ لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی انسپکشن ٹیم کی منظور شدہ سفارشات پر تمام محکمے بروقت عملدرآمد یقینی بنائیں، سرکاری وسائل کے تحفظ اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے انکوائری نظام کو مزید مثر اور شفاف بنایا جائے۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ عوامی شکایات کے فوری ازالے اور سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے صوبائی انسپکشن ٹیم اپنا کردار مزید فعال انداز میں ادا کرے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعظم ‘وزیر پٹرولیم کی قیادت میںLPG اصلاحات کے ثمرات شروع

      ماسکو:چین کے صدر شی جن پنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہرآرہے ہیں۔

      تھوڑا زیادہ سچ بولا جو ہضم نہیں ہو رہا ریفرنڈم غیر آئینی بلاول پھر برس نڑے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.