Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میںعلماء کرام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری
    • سمندر سندھ کی زیر زمین نگلنے لگا 6 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
    • پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو کے پی حکومت بحال گورنر سے استعفی لے علامہ راجہ ناصر عباس
    • سنگاپور میں پاکستانی غزائی زرعی مصنوعات کو وسعت دینے کی بہت گنجائش وزیر خزانہ
    • اسلام آباد:محمود خان اچکزئی سے راجہ ناصر عباس اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش سے تربیت کیلئے آئے سول ملازمین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • جنوبی ایشا کی تررقی کیلئے باہمی تعاون کا فروغ نا گریز ہے اسحاق ڈار
    • لاہور اور ملتان میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بلند سانس لینا محال
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • بجلی 3 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں صارفین پر30 ارب کا اضافی بوجھ
    • تل ابیب :امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیرسے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • عراق نے بارہ سال بعد ترکیہ کے راستے خام تیل کی برآمد دوبارہ شروع کر دی، عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • ایران پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی امریکی فوج کے سربراہ اسرائیل پہنچ گئے’ فوجی تعاون، سکیورٹی رابطوں آئندہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • راولپنڈی ٹیسٹ سری لنکا کے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر 74 رنز
    • بالی ووڈ فلموں میں 90 کی دہائی جیسا رومانس واپس لایا جائے تاپسی پنو
    • پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
    • اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ ‘ شاہراہ قراقرم 3 روز سے بند
    • ٹیپو سلطان کا276واں یوم پیدائش کل منایاجائے گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمندر سندھ کی زیر زمین نگلنے لگا 6 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (نیوز ایجنسیاں )سندھ کے ساحلی علاقوں میں سمندر کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی اور دریائے سندھ کے میٹھے پانی کی قلت نے انڈس ڈیلٹا کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جس کے باعث اب تک تقریبا 6 لاکھ افراد اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق زرعی زمینیں بنجر ہونے اور روزگار کے روایتی ذرائع ختم ہونے سے ساحلی آبادی کو شدید معاشی اور ماحولیاتی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم تمر کے جنگلات کی بحالی کے اقدامات سے اس خطے کے تحفظ کی امید بھی پیدا ہوئی ہے۔سندھ کی ساحلی پٹی ماضی میں زرخیز زمینوں، نایاب پرندوں اور آبی حیات کے لئے اہم مقام رکھتی تھی، لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں اور دریائے سندھ کے میٹھے پانی کا بہائو کم ہونے کے باعث سمندری پانی تیزی سے خشکی کی جانب بڑھ رہا ہے۔فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق 1980 اور 1990 کی دہائی سے اب تک انڈس ڈیلٹا کا بڑا حصہ سمندر برد ہوچکا ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ہیں۔مقامی ماہی گیروں اور متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ زمین کی زرخیزی ختم ہونے اور ماہی گیری کے مواقع محدود ہونے کے باعث ان کیلئے آبائی علاقوں میں رہنا مشکل ہوگیا ہے۔انڈس ڈیلٹا کے تحفظ اور ساحلی کٹاؤ کی روک تھام کے لئے تمر، یعنی مینگرووز کے جنگلات کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔یہ جنگلات ساحلی ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے اور سمندری طوفانوں کے اثرات کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔محکمہ جنگلات سندھ کے مطابق گزشتہ 15 برسوں کے دوران ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر مینگرووز کے جنگلات بحال کئے جا چکے ہیں۔کوسٹل فاریسٹ ڈویژن کراچی کے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شہزاد صادق اور محکمہ جنگلات کے دیگر حکام کی نگرانی میں جاری ان منصوبوں کا مقصد سمندری طوفانوں اور ساحلی کٹا کے خلاف قدرتی حفاظتی حصار کو مضبوط بنانا ہے۔ماحولیاتی ماہرین کے مطابق انڈس ڈیلٹا کے طویل مدتی تحفظ اور مقامی آبادی کی مزید نقل مکانی روکنے کے لئے صرف مینگرووز کے جنگلات کی بحالی کافی نہیں، بلکہ دریائے سندھ کا میٹھا پانی سمندر تک پہنچانا بھی ضروری ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ساحلی کٹا ئو روکنے کے لئے مربوط اقدامات اور دریائے سندھ کے پانی کا مطلوبہ بہائو یقینی بنا کر ہی اس قدرتی خطے اور اس سے وابستہ لاکھوں افراد کے روزگار کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔
    دریائے سندھ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم

      چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔

      وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میںعلماء کرام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.