لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کے لیے خصوصی آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی آئی سکولز پنجاب اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے اشتراک سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ڈی پی آئی سکولز پنجاب قیصر رشید نے کی جبکہ کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ذوالفقار حسین نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ویپنگ اور نیکوٹین پاچز کے استعمال میں30 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ نیکوٹین نوجوانوں میں ایک پسندیدہ سافٹ نشہ بنتا جارہا ہے۔ انہوں نے ویپ اور نیکوٹین پاچز کی سوشل میڈیا پر تشہیر پر پابندی لگانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
بریکنگ نیوز
- ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا: طارق فضل چودھری
- غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل
- پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
- یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
- چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
- لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد
- مصر،ماہرین آثارِ قدیمہ نے 4ہزار سال پرانا شاہی طبیب کا مقبرہ دریافت کر لیا
- سونے کی قیمت میں 15 ہزار 400 روپے تولہ کی بڑی کمی
- برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے 296 روپے درجن ہو گئے
- سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
- ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
- نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
- مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
- کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
- یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
- معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
- جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
