لاہور (جنرل رپورٹر) جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 3 ماہ میں ایک بھی کارڈیک سرجری نہ ہوئی۔ جناح انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح پر ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے کی نوید سنائی گئی۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی3 ماہ میں کوئی بائی پاس آپریشن نہ کرسکا۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی15 ارب سے تمام جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بھاری تنخواہوں پر ڈاکٹرز رکھے گئے۔ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی3 ماہ بعد بھی مکمل فعال نہ ہوسکا۔
بریکنگ نیوز
- باباگورونانک دیوجی کا 557 واں جنم دن’ بھارت سے 3 ہزار یاتری متوقع
- جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 3 ماہ کے دوران ایک بھی سرجری نہ ہوسکی
- ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا: طارق فضل چودھری
- غیر قانونی بھٹوں کیخلاف کارروائیاں، 1,429بھٹے مسمار،968سیل
- پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
- یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
- چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
- لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد
- مصر،ماہرین آثارِ قدیمہ نے 4ہزار سال پرانا شاہی طبیب کا مقبرہ دریافت کر لیا
- سونے کی قیمت میں 15 ہزار 400 روپے تولہ کی بڑی کمی
- برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے 296 روپے درجن ہو گئے
- سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
- ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
- نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
- مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
- کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
- یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
