Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے۔
    • پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
    • سعودی فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت 41 حوثی جان بحق
    • 190 ملین پائونڈز کیس:خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں25نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے، خواجہ محمد آصف
    • ریاض’ جازان میں 5میزائل تباہ کر دیئے گئے: سعودی اتحادی افواج
    • بنگلا دیش میں سیاسی کشیدگی کے دوران ہنگامے، چار افراد ہلاک، عمارتیں نذر آتش
    • بلوچستان میں ٹرین آپریشن معطل
    • مولانا فضل الرحمان وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیٹی میںPTIکو برابر نمائندگی دینے سے انکار
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد سے ملاقات کر رہی ہیں۔
    • فوج کو دشمن کتے مقابلے میں طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں مولانا فضل الرحمان
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک
    • ہم سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے مریم نواز
    • یہ یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
    • پرتگال کے وزیر خارجہ 22 سے 23 نومبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • جیٹ فیول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی سستا ہوگیا
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ضروری اشیاء کی قیمتوں میں توازن لانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • جنگ سے دنہا بھر کے عوام مشکلات کا شکار ہیں امریکہ ایران تنازع جلد ختم اسحاق ڈار
    • اسحاق ڈار کی زیرصدارت اہم اجلاس، 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت 41 حوثی جان بحق

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وثی جان بحق ریاض (آئی این پی)یمن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب سے منسوب فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت کم از کم 41 افراد ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صنعا میں صحت کے حکام کے حوالے سےبتایا کہ حملوں میں زخمی ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں فضائی حملوں کے مقامات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں جبکہ ہلاکتوں اور زخمیوں کے اعدادوشمار کی آزاد ذرائع سے تصدیق بھی نہیں ہوسکی۔دوسری جانب حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں بجلی گھر اور بندرگاہ کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے بتایا جازان کے علاقے میں الشقیق بجلی گھر اور جازان بندرگاہ پر حملے کیے جن میں براہ راست نشانہ بنانے اور بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کا دعوی کیا گیا۔حوثی ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائیاں یمن کے صوبے صعدہ میں بجلی گھروں، بحیرہ احمر کے ساحلی شہر موخا اور حدیدہ بندرگاہ پر مبینہ حملوں کے جواب میں کی گئیں۔ادھر سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جازان کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائل تباہ کردیے۔ اتحاد کے مطابق میزائلوں کا ملبہ الشقیق کے علاقے میں گرا، تاہم جانی نقصان یا املاک کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث خطے میں سرحد پار حملوں کا سلسلہ شدت اختیار کر رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے۔

      ریاض’ جازان میں 5میزائل تباہ کر دیئے گئے: سعودی اتحادی افواج

      بنگلا دیش میں سیاسی کشیدگی کے دوران ہنگامے، چار افراد ہلاک، عمارتیں نذر آتش

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.