Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی
    • جنگ میں جانی و مالی نقصان؛ ایران نےامریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا
    • زیر سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہونے کا امکان
    • وزیراعظم کا دورہ ماسکو ‘پاک روس 16معا ہدوں پر دستخط متوقع
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف پی ایم اپنا گھر پروگرام سے مستفید ہونے والے شہریوں سے مل رہے ہیں۔
    • ہمیشہ اپنا منہ اور سینہ کھلا رکھا آپ اپنی فکر کریں: رانا ثناء اللہ
    • پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ،بانی کوتمام سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
    • ویسٹ میں پولیس مقابلہ ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
    • انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کا 15واں اجلاس 23 تا 26 نومبر اسلام آباد میں ہو گا
    • حسن ابدال ، مین بازار تاجروں پر صفائی ٹیکس کے نام پر ہزاروں کے بل عائد
    • چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ ، علاقہ سرسید چوک جہانگیر روڈ عوام پانی کو ترس گئے
    • ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
    • پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، عام آدمی اور کسان پریشان
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زیر سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہونے کا امکان

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) زیر سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام 6 دسمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جبکہ خرابی دور ہونے تک صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کے مطابق کیبل کی مرمت مکمل ہونے تک خصوصاً مصروف اوقات میں انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ویب سائٹس کھولنے، مواد ڈائون لوڈ کرنے اور آن لائن سرگرمیوں میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ اس سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اطلاع دی تھی کہ پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر دور ایس ڈبلیو وی بین الاقوامی زیر سمندر کیبل نظام میں خرابی پیدا ہوئی ہے، اس خرابی کے باعث بین الاقوامی انٹرنیٹ رابطے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی

      جنگ میں جانی و مالی نقصان؛ ایران نےامریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا

      وزیراعظم کا دورہ ماسکو ‘پاک روس 16معا ہدوں پر دستخط متوقع

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.