اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعظم ہاؤس
اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک میں ریلوے کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان پر پیش رفت اور وزارت ریلوے سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے اور اس ضمن میں مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔
بریکنگ نیوز
- جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی
- وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
- ریاض پر 2 بیلسٹک میزائل 8 ڈرون حملے ناکام
- ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 336 ملین ڈالر کے 2 قرضوں کی فراہمی
- نئے صوبوں پر بلاول و مریم کا مؤقف ایک جیسا ، تقسیم نہیں چاہتے: شوکت یوسفزئی
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستان ساہینز کی بنگلا دیش اے کو شکست فائنل میں انٹری
- پاکستان کا پہلا خلا باز کون نمبر ون سلیم نے زیشان علی کے تاریخی خلائی ٹائٹل کو چیلنج کر دیا
- مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعہ پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا:فیصل کریم کنڈی
- لاہور میں بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر پنجاب کے پی میں دھند کے ڈیرے
- عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں پر پارٹی سے رائے طلب کر لی ، حتمی فیصلہ وہ خود کرینگے: بیرسٹر علی ظفر
- عمارت سے دو روز بعد زندہ نکالا گیا شخص ۔
- بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد کی سربراہی میں کراچی پہنچنے والا وفد کا بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیلئے آرہا ہے۔
- لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ میں 3روز کی توسیع 29نومبر تک پابندیاں برقرار
- کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
- افغان طالبان کی پالیسیوں پر عالمی تنقید،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا احتساب کا مطالبہ
- پٹرول مزید 1 روپے سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- بانی پی ٹی آئی ریفرنڈم کی حمایت کیسے کرسکتے ہیں:علامہ ناصر عباس
- پشاور:امیرجے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی مبینہ گرفتاری کے خلاف کارکنان احتجاج کررہے ہیں۔
- مولانا فضل الرحمن نے خود گرفتاری دیدی جے یو آئی ف کا دعویٰ پولیس کی تردید
