لاہور (این این آئی) پاکستان علما کونسل اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل نے مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے اسلام آباد میں انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اعتماد، گہری ہوتی دوستی اور مضبوط ہوتے دفاعی و سفارتی تعاون کا مظہر ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے لیے یہ شرف اور اعزاز تھا کہ اس نے سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلی سطحی وفود کی میزبانی کی۔ اسلام آباد میں معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال پاکستانی عوام کی اپنے دونوں برادر ممالک کے عوام اور قیادت سے محبت اور احترام کی عکاسی کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- مریم نوازشریف کا سکھ برادری کیلئے تحفہ’ گوردوارہ سری کھارا بحال
- ملتا ن پولیس نے JUIکے ایک درجن سے زائد کارکن حراست میں لے لئے
- لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈریل منصوبے پراہم پیشرفت، پلاننگ مکمل
- گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کی نئے امکانات
- مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، پاکستان، سعودی عرب’ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر
- انقرہ:پاکستان کی ترکیہ میں سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقد تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
- NCCIAکی کاروائی پٹرول پمپس پر39 کروڑ کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب 4 گرفتار
- مولانا فضل الرحمن ‘ ان کے بیٹے کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی : حسن مرتضیٰ
- یو اے ای میں نجومی نے بھارتی انجینئر کو لاٹری جتوا دی
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال سے چینی ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہائو ملاقات کر رہے ہیں۔
- ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد
- لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔
- لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- گرفتار ملزمان این سی سی آئی کی حراست میں’دوسری جانب برآمد ہونیوالی فیول کنٹرول کٹس’ موبائل فونزودیگر سامان
- کم عمر لڑکیو ں کو دارالایمان بھجوانے کے مجسٹریٹ احکامات کالعدم قرار ‘ دونوں کو 2 روز میں سیشن جج ملتان کے روبرو پیش کرنے کا حکم
- وزیر داخلہ محسن نقوی کانادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ ‘دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کی
- احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات
