Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • گرفتار ملزمان این سی سی آئی کی حراست میں’دوسری جانب برآمد ہونیوالی فیول کنٹرول کٹس’ موبائل فونزودیگر سامان
    • کم عمر لڑکیو ں کو دارالایمان بھجوانے کے مجسٹریٹ احکامات کالعدم قرار ‘ دونوں کو 2 روز میں سیشن جج ملتان کے روبرو پیش کرنے کا حکم
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کانادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ ‘دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کی
    • احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات
    • لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کے دورے کے موقع پر شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔
    • انوسٹی گیشن آج 
    • مکہ دفاعی اتحاد ممالک میں اسٹریٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی ضرورت شہزادہ خالد بن سلطان
    • مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل
    • فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سے باہر ہوگئے
    • میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے
    • بارہمولہ،سڑک حادثے میںایک ہی خاندان کے چار افراد جاںبحق
    • جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا
    • بھارت میں سائبر فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 164 غیرملکی شہری بازیاب
    • امریکہ اسرائیل ذمہ دار ہیں میناب سکول پر حملہ کبھی نہیں بھولیں گئے مسعود پز شکیان
    • پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر نئے صوبوں پر ریفرنڈم ممکن نہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے زرعی کھاد کے مبینہ ناقص یا
    جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر ہونے کے معاملے میں کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنے کا حق دے دیا، عدالت نے صارف عدالت گوجرانوالہ کا 23 اپریل 2024 کا شکایت خارج کرنے کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے معاملہ قانون کے مطابق نئے سرے سے فیصلہ کرنے کیلئے واپس بھجوا دیا، تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ کاشتکاری سے روزگار کمانے والا خود کاشتکار پنجاب کنزیومر پروٹیکشن قانون کے تحت صارف تصور ہو سکتا ہے، صرف اس بنیاد پر شکایت ابتدائی مرحلے پر خارج نہیں کی جا سکتی کہ فصل کی پیداوار کم ہونے سے کسان کو منافع میں کمی ہوئی، عدالت نے قرار دیا کہ فصل کی پیداوار کم ہونے سے منافع میں کمی کو محض کھاد کی خریداری کا تجارتی مقصد قرار نہیں دیا جا سکتا، شواہد کی روشنی میں یہ تعین کرنا ضروری ہے کہ کسان نے کھاد اپنی روزی اور ذریعہ معاش کیلئے خریدی یا کسی تجارتی کاروبار کے مقصد سے، فیصلے میں کہا گیا کہ زرعی کھاد بھی پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مصنوعات میں شامل ہے، جبکہ خود روزگار کیلئے استعمال ہونے والی مصنوعات کی خریداری کو قانون میں تجارتی مقصد سے مستثنی قرار دیا گیا ہے، عدالت نے قرار دیا کہ جعلی یا ناقص کھاد کی فروخت کا معاملہ بھی صارف عدالت کے دائرہ اختیار سے ازخود خارج نہیں ہوتا، کھاد کے جعلی یا ناقص ہونے، اس کے اصل ماخذ اور اس کے نتیجے میں فصل کو پہنچنے والے نقصان کا تعین شواہد کی روشنی میں کیا جائے گا، عدالت نے مزید قرار دیا کہ کھاد فروخت کرنے والے ڈیلر اور متعلقہ کمپنی کی ذمہ داری کا تعین بھی ثبوتوں کی بنیاد پر کیا جائے، فریقین کو اپنا مقف پیش کرنے اور شواہد دینے کا مکمل موقع فراہم کیا جائے، عدالت نے ہدایت کی کہ کسان کی شکایت کو دوبارہ زیرِ سماعت تصور کرتے ہوئے قانون کے مطابق نئے سرے سے فیصلہ کیا جائے، کسان نے مقف اختیار کیا تھا کہ جعلی یا ناقص کھاد کے باعث اس کی فصل کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔

      لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.