اسلام آباد (این این آئی) گرین پاکستان انیشی ایٹو کی موثر معاونت کے مثبت ثمرات سے بلوچستان میں زرعی انقلاب کے نئے امکانات روشن ہو نے لگے۔ گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت زرعی شعبہ کی ترقی اور آبپاشی کے نظام میں بہتری کے لیے موثر اقدامات جاری ہیں، جی پی آئی کے تحت بلوچستان کی غیر آباد اور بنجر زمینوں کو دوبارہ قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے۔ آبپاشی کے بہتر نظام اور پانی کی دستیابی سے بلوچستان میں گندم اور چاول کی کاشت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ مقامی کسانوں نے جی پی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی پی آئی کے آغاز سے قبل غیر آباد رہنے والی زمینیں اب سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ مقامی کسانوں کے مطابق جی پی آئی کے تحت ملنے والے معیاری بیج، کھاد اور جدید آلات کی وجہ سے بنجر زمینوں پر بھی فصلیں اگانا ممکن ہوا ہے۔ زرعی زمینوں کی بحالی اور کاشتکاری میں سہولتوں کی فراہمی پر بلوچستان کے کسانوں نے جی پی آئی کے پروگرام کو بھرپور سراہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈریل منصوبے پراہم پیشرفت، پلاننگ مکمل
- گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کی نئے امکانات
- مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، پاکستان، سعودی عرب’ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر
- انقرہ:پاکستان کی ترکیہ میں سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقد تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
- NCCIAکی کاروائی پٹرول پمپس پر39 کروڑ کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب 4 گرفتار
- مولانا فضل الرحمن ‘ ان کے بیٹے کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی : حسن مرتضیٰ
- یو اے ای میں نجومی نے بھارتی انجینئر کو لاٹری جتوا دی
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال سے چینی ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہائو ملاقات کر رہے ہیں۔
- ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد
- لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔
- لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- گرفتار ملزمان این سی سی آئی کی حراست میں’دوسری جانب برآمد ہونیوالی فیول کنٹرول کٹس’ موبائل فونزودیگر سامان
- کم عمر لڑکیو ں کو دارالایمان بھجوانے کے مجسٹریٹ احکامات کالعدم قرار ‘ دونوں کو 2 روز میں سیشن جج ملتان کے روبرو پیش کرنے کا حکم
- وزیر داخلہ محسن نقوی کانادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ ‘دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کی
- احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات
- لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کے دورے کے موقع پر شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔
- انوسٹی گیشن آج
