Share Facebook Twitter Email WhatsApp ملتان ( کرائم رپورٹر) ملتان پولیس نے جے یو آئی کے ایک درجن سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق ان کارکنوں نے گول باغ گلگشت کالونی میں احتجاج کرنے کی کوشش کی تو ان کو حراست میں لے لیا گیا۔ کارکن حراست میں