Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • زمبابوے کر کٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کی بیٹی عنایہ حافظِ قرآن بن گئیں
    • گلگت بلتستان کی براڈ پیک چوٹی پر برفانی تودہ، 2 لاشیں برآمد، عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 8 افراد تاحال لاپتا
    • کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 34 کان کن جاں بحق، 2 لاپتا
    • اطالوی فٹبال لیجنڈ فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے بڑے شہروں میں اہم کیس کے فیصلے سے قبل کیا ہونے جارہا ہے ؟؟

    By Daily Khabrainجولائی 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    terrorists
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نادر چوہدری سے)تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کی جانب سے خود کش بمباروں پر مشتمل 2لشکر تیار، زاہد بابر عرف کمانڈر مظہر”لشکر ضرار”جبکہ مجاہد اختر عرف رحمت اللہ عرف کمانڈر حماد "لشکر زمرانی” کی نگرانی و قیادت کریگا،ڈی آئی جی مردان ،پشاور اور لاہور سمیت اہم شخصیات کو” لشکر ضرار” جبکہ سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانے کےلئے "لشکر زمرانی”سرگرم عمل ،17جولائی تک دہشتگردانہ کاروئیاں مکمل کر کے افغانستان فرار ہونے کے کی منصوبہ بندی کا انکشاف،قانون نافذ کر نے والے ادارے متحرک ،سی ٹی ڈی کی حراست میں اور جیلوں میں قید دہشتگردوں سے زاہد بابر عرف کمانڈر مظہراورمجاہد اختر عرف رحمت اللہ عرف کمانڈر حمادبارے تفتیش شروع کر دی گئی۔باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک طالبان عمر منصور گروپ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دہشتگردانہ کاروائیوں بالخصوص کاﺅنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ کی عمارتوں ، افسران اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کیلئے دہشتگردوںپر مشتمل ” لشکر زمرانی ”کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جس میں تقریباً 15کے قریب دہشتگرد شامل ہیں ۔پاکستان کے چاروں صوبوں میں سی ٹی ڈی نے بڑے دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے اور سی ٹی ڈی کی سے اپنے ہلاک ہونے والے ،سزائیں پانے والے اور پھانسی چڑھنے والے دہشتگردوں کا بدلہ لینے کیلئے یہ گروپ تیار کیا گیا ہے ۔ مجاہد اختر عرف رحمت اللہ عرف کمانڈر حماد کو اس گروپ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ "لشکر زمرانی” میں شامل تمام مجاہد ین خود کش بمبار ہیں اور یہ پنجاب اور پشاورسے اپنی کاروائیوں کا آغاز کریں گے ۔پنجاب میں بہاولپور، لاہور اور راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کے ملازمین کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے ۔دوسری جانب تحریک طالبان اور جماعت الاحرار نے نہایت ہی پر خطر ٹریننگ یافتہ دہشتگرد پر مشتمل ایک لشکر تیار کیا ہے جس کا نام "لشکر ضرار”رکھا گیا ہے اور اس کا سربراہ زاہد بابر عرف کمانڈر مظہر کو بنایا گیا ہے ۔کمانڈر مظہر بلوچستان کے علاقہ "چلانگ”کا رہائشی ہے اور پاکستان کے اہم شہروں و علاقوں سے واقفیت رکھتا ہے ۔یہ گروپ اہم پولیس افسران کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی مردان ،پشاور اور لاہور میں چند اہم پولیس افسران پر حملے کرنا ان کے پلان میں شامل ہے ۔یہ فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجاہدین کا بدلہ تصور کیا جائیگا ۔ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ تشکیل دیے گئے دونوں گروپوں نے یکم جولائی2017ءسے 17جولائی2017ءتک پاکستان کے مختلف شہروں میں میں اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں مکمل کرکے افغانستان فرارہونا ہے ۔حساس اداروں کی جانب سے دہشتگردوں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں کے سد باب کیلئے سی ٹی ڈی کی حراست میں زیر تفتیش ، جیلوں میں سزا یافتہ ا، انڈر ٹرائل اور بھانسی کی سزا کے بعد اپیلیں کر نے والے اور ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے عزیز و اقارب سے زاہد بابر عرف کمانڈر مظہراورمجاہد اختر عرف رحمت اللہ عرف کمانڈر حمادکا پتہ لگانے کیلئے پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جبکہ جیلوں سے رہائی حاصل کر نے والے ان ملزمان و مجرمان کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی خفیہ نگرانی کی جارہی ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گلگت بلتستان کی براڈ پیک چوٹی پر برفانی تودہ، 2 لاشیں برآمد، عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 8 افراد تاحال لاپتا

      کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 34 کان کن جاں بحق، 2 لاپتا

      53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.