تازہ تر ین

مریم نواز نے سعودی عر ب مقیم پاکستانی کا فون نمبر مانگ لیا،وجہ کیا بنی،دیکھئے خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز سے ٹویٹر پر جب ایک صارف نے کہا کہ اس نے سعودی عرب کی واپسی منسوخ کردی ہے اور گوجرانوالہ میں نوازشریف کا استقبال کرکے انسے مصافحہ کرنا چاہتا ہے تو۔تو مریم نواز نے اس کا فون نمبر مانگ لیا اور ساتھ ہی یقین دہانی کرائی کہ لاہور میں نوازشریف سے ان کی خصوصی ملاقات کی کوشش کرینگی۔ٹویٹر پر صارفین نے نوازشریف کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جس کا مریم نواز نے انفرادی طور پرجواب بھی دیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain