تازہ تر ین

اداکاری آسان نہیں

لاہور(شوبز ڈیسک) پرفارمر واداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں خوشبو نے کہا کہ شوبز کے ساتھ شوہر اور اولاد کے لیے بھی مناسب وقت نکالنا پڑتا ہے ،اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کے لیے لگن کاہونا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اداکاری میں جتنا بھی نام کمایا ہے اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain