لاہور (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف نے 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کیلئے نیا کنٹینر تیار کر لیا 15 ملین سے زائد اخراجات سے کنٹینر تیار انٹر نیٹ والئی فائی کی بھی سہولت موجود ہو گی، کنٹینر میں عمران کیلئے الگ روم بھی بنایا گیا ہے۔