ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے شاہ رخ خان‘ سلمان خان اور عامر خان نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ ان کا مو¿قف ہے کہ بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ان خبروں پر ان کے اس اقدام کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
انکار
