تازہ تر ین

عمران خان کی شادی کے بعد عائشہ گلا لئی نے بھی بڑا کھڑاک کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت کے باضابطہ اعلان کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وہ جمعہ کو سیاسی جماعت کا اعلان کریں گی۔
عائشہ گلالئی کی سیاسی جماعت کانام” تحریک انصاف گلا لئی” ہوگا،نئی جماعت کو”تحریک انصاف جی” کے نام سے پکاراجائے گا۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات کے باعث الگ سے سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے باضابطہ اعلان وہ جمعہ کو کریں گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain