ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی کمپنی نے خطرے کو بھانپنے والے زیروزیرو سیون کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ پیئرس براسنن کہتے ہیں کمپنی نے ٹیتھ وائٹ نر کامعاہدہ کیا تھا لیکن اشتہار میں مضر صحت پان مصالحہ استعمال کیا گیا جو معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کبھی ایسی مصنوعات کی تشہیر نہیں کرتے جو کینسر کا باعث بنتی ہیں،اس اشتہار سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے ۔انہوں نے کمپنی سے اشتہارات میں اپنی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔
All posts by Daily Khabrain
انڈسڑی کی بحالی کےلئے میرٹ ضروری ہے
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم انڈسڑی کی بحالی کےلئے بھی مےرٹ لانا ضروری ہے ‘بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے بعد ہمارے پاس آگے بڑھنے کے زےادہ مواقع ہےں ‘حکومت کو پاکستانی فلم انڈسڑی کےلئے فنڈز دےنے چاہےے ۔ریشم نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری کو اس حالات تک پہنچانے میں جہاں فلم انڈسٹری سے وابستہ مختلف لوگ ہیں وہیں اس انڈسڑی کو حکومتوں نے بھی نظر انداز کےا اگر ہم انڈسڑی مےں مےرٹ لے آئےں اور حکومت انڈسڑی کو سپورٹ کر ےں تو فلم انڈسڑی کی رونقےں بحال ہوجائےں گی ۔
پوجابھٹ نے بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بیان ڈال دیا
ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت میں انتہاپسندوں کاراج ہے لیکن کچھ افرادایسے بھی ہیں جونتائج کی پرواہ کئے بغیرپاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بول رہے ہیں۔ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں پر پابندی غنڈہ گردی ہے۔جمہوریت اورروشن خیال ملک ہونے کاراگ الاپنے والے بھارت نے پاکستانی فنکاروں کو پابندیوں کی زنجیروں میں جکڑدیا۔بھارتی انتہاپسندوں کے ڈر سے زبانوں پرتالے پڑے ہیں لیکن وہیں ایسے لوگ بھی ہیں جوخوف کے اندھیروں میں حق کی شمع روشن کررہے ہیں۔
سعدیہ امام کا فلموں میں کام کرنے سے انکار
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ سعدیہ امام کو کراچی کی فلموں میں کام کرنے کی آفر ز ہونے لگیں مگر سعدیہ امام نے شکریے کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔سعدیہ امام کا کہنا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت مشکل سے ملی تھی جبکہ فلموں میں کام کرنے کی اجازت کبھی بھی نہیں ملی۔شادی کے بعد میں شوبز دنیا میں کم کام کررہی ہوں ۔
کنٹینر پر چڑھنے والوں کو ملک کی ترقی ہضم نہیں ہور ہی ہے:اسحاق ڈار
سبی: کالعدم تنظیم کے 43دہشتگرد قومی دھارے میں شامل
کشمیر کی جدوجہد کیلئے فیصلہ کن مرحلے ہیں:مشعال ملک
رینجرز نے حسن ظفر سمیت ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کو حراست میں لے لیا
تحریک انصاف اجالوں کی دشمن ہے:وزیراعلی شہباز شریف
پاک چین دوستی کارریلی کا سفر جاری