Author: Daily Khabrain

کولمبو(نیوز ڈیسک) مارکیٹنگ ڈویژن کی سابق سیکریٹری گیاتری وکرما سنگھے نے سری لنکن کرکٹ حکام کے سیاہ کرتوتوں کا پردہ چاک کردیا۔اپنے خلاف انکوائری میں بیان دیتے ہوئے سابق خاتون ملازمہ نے بتایاکہ مجھے بورڈ کے ملازمین کی جانب سے ’خواہشات‘ پوری نہ کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔خاتون نے کمیشن کوبتایا کہ سری لنکا کرکٹ میں ملازمت کے دوران مجھے بورڈ کے کئی افراد نے جنسی طور پر ہراساں کیا، بطور غیرشادی شدہ خاتون میرے لیے یہاں کام کرنا انتہائی دشوار بنا دیا گیا ¾ آفیشلز کو ’انکار‘ کرنے پرمیری کردار کشی شروع ہوئی اور میرے حوالے…

Read More

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک شخص نے شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اپنی نوجوان بیوی کو پہلی مرتبہ بغیر میک اپ کے دیکھنے کے بعد طلاق دے ڈالی۔ایک ماہر نفسیات ڈاکٹر عبدالعزیز آصف نے دعویٰ کیا کہ ایک 28 سالہ خاتون نے ان سے رابطہ کیا تاکہ اپنی اچانک طلاق کے بعد ڈپریشن سے نکلنے کے حوالے سے مدد لی جاسکے۔ڈاکٹر آصف نے خاتون کی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ خاتون کی ایک 34 سالہ شخص سے 6 ماہ تک منگنی رہی جس کے بعد ان کی شادی ہوگئی۔اس عرصے کے دوران خاتون کے…

Read More

بغداد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش نے عراق کے شمالی شہر موصل میں بچوں اور نوجوان لڑکوں سمیت 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق داعش نے عراق افواج کے حملوں سے بچنے کے لئے ڈھال کے طور پر اغوا کئے گئے 284 بچوں اور نوجوان لڑکوں کو کر کے قتل کردیا۔ سی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ داعش نے ان افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفنانے کے لئے موصل کے کالعدم ایگری کلچر کالج میں بلڈوزرز کا استعمال کیا تاہم سی این این نے ذرائع کی تصدیق سے…

Read More

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے ان رپورٹس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے جن کے مطابق افغان طالبان کا ایک وفد حال ہی میں اسلام آباد آیا اور پاکستانی حکام کو افغان حکومت کے ساتھ قطر میں ہونے والے خفیہ مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہاکہ وفود آتے رہتے ہیں اور اس سے پہلے بھی آئے تھے تاہم ابھی اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی جاسکتی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی برطانوی اخبار گارجین نے قطر میں افغان…

Read More

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سٹیٹ بنک کی جانب سے دس روپے کے سکے کا باقاعدہ اجراء پیر کو ہوگا،سٹیٹ بنک پاکستان کو وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن کے ذریعے 10کا سکہ جاری کرنے کی اجازت دی تھی،اس سکہ کے کا رنگ پیلا ہوگا۔اور اس کا وزن 5.5ملی میٹر ہوگا۔ اس پر چاند اور 5ستارے ہوں گے۔

Read More

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان کو 8 عدد ”یوآن کلاس“ آبدوزیں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سرکاری چینی اخبار ”پیپلز ڈیلی“ کے مطابق ٹائپ 039/ ٹائپ 041 یوآن کلاس کی ان حملہ آور آبدوزوں میں حرکت اور توانائی کےلئے ڈیزل انجن نصب ہوتا ہے۔ یہ سمندر میں 400 میٹر تک کی گہرائی میں رہتے ہوئے 20 ناٹ (37 کلومیٹر فی گھنٹہ) تک کی رفتار سے سفر کرسکتی ہیں۔پاکستان کو آبدوزوں کی فروخت کے مذکورہ معاہدے پر اپریل 2016 میں وزیرِاعظم پاکستان نواز شریف کے دورہ چین کے موقعے پر دستخط کیے گئے جس کے مطابق ان میں سے 4…

Read More

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ طبی سہولتو ںکی فراہمی اور صفائی میں بہتری کا مطلب یہ نہیں کہ آپ نے منزل حاصل کر لی ہے، یہ عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے۔ اگرچہ صفائی کے نظام میں کچھ بہتری آئی ہے لیکن صفائی کا معیار وہ نہیں جو میں چاہتا ہوں۔…

Read More

ابوظہبی(ویب ڈیسک) سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی 452 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ شروع کی انہیں 27 رنز پر پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اوپنر جونسن 12 رنز پر راحت علی کا شکار ہوئے۔ 43 رنز پر کھیلتے ڈیرن براوو کی وکٹ 65 کے مجموعے پر گری انہیں یاسر شاہ نے آو¿ٹ کیا۔ 106 رنز پر تیسرا اور چوتھا مہمان کھلاڑی آو¿ٹ ہو گیا۔ مارلون سموئلز کو 30 رنز پر راحت علی نے چلتا کیا جبکہ بریتھ ویٹ 21 رنز پر میدان بدر ہوئے۔

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ہنجروال میں خودسوزی کرنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی، دو بچوں کی ماں نے گھریلو جھگڑے پر مبینہ خود سوزی کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی، واقعے کی مختلف پہلوﺅں پر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شازیہ نے تیل چھڑک کرخودکو آگ لگائی تھی۔

Read More