لاہور (ویب ڈیسک)یکم نومبر کو سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے پیش نظر تحریک انصاف نے حکومت مخالف دھرنے کی تاریخ کا ازسرنوجائزہ لینے کیلئے سرجڑ لئے جبکہ مختلف جماعتوں کی احتجاج میں شمولیت سے روکنے کیلئے حکومت بھی متحرک ہوچکی ہے، مذاکرات کیلئے سعدرفیق،پرویزرشید اورمیر حاصل خان بزنجو پر مشتمل تین رکنی کمیٹی نے کام شروع کردیا۔گزشتہ روز بنی گالہ میں کور کمیٹی کے اجلاس میں یکم نومبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے حوالے سے غور کیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے لیڈرشپ سے پوچھا کہ کیا ہمیں اپنا دھرنا موخر کرنا چاہئے یا…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزخیل وال نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نےرواں ہفتے پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور انہیں قطر میں ہونے والے امن مذاکرات سے آگاہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے رواں ہفتے پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے اور قطر میں ہونے والے طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کیا، طالبان اور افغان حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں سینئر امریکی سفیراور افغانستان کی خفیہ ایجنسی کےسربراہ بھی شامل تھے۔پاکستان میں تعینات افغانی سفیر عمر زخیل وال نے…
لاہور (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تبدیلی کی دھمکیاں دینا جمہوریت نہیں ، پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ کی کنپٹی پر رکھ کر اپنی مرضی کے فیصلے چاہتے ہیں ، دو نومبر کو اسلام آباد بند نہیں ہو گا پی ٹی آئی بند ہو جائے گی ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی طرز سیاست میں ہمیں…
ابو ظہبی( ویب ڈیسک) ابو ظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 452 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 304 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو مصباح الحق 90 اور نائٹ واچ مین یاسر شاہ بغیر کھاتا کھولے وکٹ پر موجود تھے، یاسر شاہ 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ کپتان مصباح الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے اور 96 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، سرفراز احمد نے 56…
ملتان( ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت ملک میں احتساب کی ابتدا ہے جب کہ آل سیکٹرز،آل فیکٹرز،آل ایکٹرز کااحتساب ہونا چاہئے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پاناما اسکینڈل کی تفتیش کا مطالبہ جائزہے، پاناماپیپرز میں آنے والی تفصیلات پر دنیا بھر میں کسی نے اعتراض نہیں کیا ، وزیراعظم کے بچوں نے بھی پاناما میں اپنی کمپنیوں کوقبول کیا، ہم کہتے ہیں کہ آل سیکٹرز،آل فیکٹرز،آل ایکٹرز کااحتساب ہونا چاہئےاور اس کا آغاز پاناما پیپرز سے کیا جائے ، ہم ہر گز یہ…
سکھر( ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر کسی کا جمہوری حق ہے لیکن شہربند کرنا غیر قانونی ہے جب کہ عمران خان کو سیاست اور نوازشریف کو حکومت کرنی نہیں آتی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے دھڑوں میں کشمکش کوئی عام بات نہیں انہیں روکنا ہوگا، ایم کیوایم لندن پر پابندی لگنے تک انہیں روکا نہیں جاسکتا جب کہ ملک دشمنی کا نعرہ لگانے والے دوبارہ متحرک ہو رہے ہیں اور اس بات کو آسان نہ سمجھا جائے، ملک دشمن عناصر سے ہمارا…
کراچی(ویب ڈیسک ) سربراہ ایم کیو ایم فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد ناظم کراچی وسیم اختر نے بھی بانی ایم کیو ایم کو ملک کا غدار قرار دے دیا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق 12 مئی سے قبل بانی ایم کیو ایم نے حکومتی اداروں کے خلاف تقریر کی اور اس حوالے سے نائن زیرو پر بہت اجلاس ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 12 مئی سے قبل الرٹ جاری کر دیا تھا اور اس وقت سیکیورٹی امور کا انچارج میں تھا اور کراچی میں پیش…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پارلیمانی جماعتوں سے فوری رابطے شروع کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دو نومبر کے دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ۔ جمعہ کے روز وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمٹی میں پرویز رشید ، خواجہ سعد رفیق اور حاصل بزنجو شامل ہیں حکومتی کمیٹی اپوزیشن سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کرے گی اور تحریک انصاف کے دو نومبر کے دھرنے سے نمٹنے…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے محکمہ پولیس نے حکومت سے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے انتظامات پورا کرنے کیلئے چار سو ملین روپے کی گرانٹ مانگ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں اعلیٰ پولیس افسران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ مطالبہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیاہے جو صرف دس دن کی پولیس اور پیرا ملٹری فورس کی تعیناتی کے حوالے سے ہے مطالبے میں کہا گیا ہے کہ اگر دھرنا طویل ہوا تواضافی فنڈز کی ضرورت ہوگی یہ خط سنٹرل پولیس آفس سے جاری کیا گیا ہے اور وزارت داخلہ کو…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے دس دن ملک کے لئے بہت اہم ہیں، وزیراعظم نوازشریف ملک کو شدید لڑائی کی جانب لے جا رہے ہیں جو ملک کیلئے اور خود ان کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔ تجزیہ کار نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کی خلاف ورزی کی گئی لیکن اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا گی۔ متنازع خبر لیک کرنے کے ذمہ دار اسلام آباد میں کھلے عام پھر رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کو بڑے بحرانوں کا سامنا ہے اور وہ کمزور وکٹ پر…