چائنہ (ویب ڈیسک)متنازع جنوبی چینی سمندر میں امریکی بحری جہاز چینی حدود کے نزدیک آگیا، چینی بحریہ نے وارننگ دے کر امریکی جہاز کو آگے آنے سے روکا۔چین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری جہاز کوچین کے جنگی جہازوں نے علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دی ،چینی وزارت دفاع نے اس اقدام کو غیر قانونی اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام چین کی ان کوششوں کے ردعمل تھا،جس کے تحت وہ متنازع جزیرے میں نیوی گیشن کی آزادی کو محدود کررہا ہے۔پنٹاگون کے ترجمان کے مطابق امریکی بحری جہاز معمول کے مطابق اس راہداری سے…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کاکہناہے کہ پاناما لیکس کیس سپریم کورٹ میں ہے، وزیر اعظم اس کا سامنا کریں گے،2نومبر کو اسلام آباد تو نہیں،البتہ پی ٹی آئی کی سیاست بند ہوجائے گی ،ڈنڈے اور گولی سے تبدیلی کی روایات قصہ پارینہ بن چکی ہیں۔وفاقی وزیر احسن اقبال گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں لیپ ٹاپ تقسیم کرنےکی تقریب سے خطاب کررہے تھے،انہوں نے کہاکہ اب جو بھی ملک میں اچھا کرے گا،وہ بیلٹ کی طاقت سے آئے گا۔عدالت وزیر اعظم کو بلائے گی تووہ ضرورجائیں گے،حکومت دفاع نہ کرسکی تو اسے سزا ہوجائے گی،ابھی…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے سابق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بدر جمیل مندرو کے خلاف 56 کروڑ روپے کرپشن کا سپلمنٹری ریفرنس دائرکردیا۔سپلمنٹری ریفرنس میں ایڈیشنل سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز عنایت اللہ بھرگڑی کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔نیب نے سابق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بدر جمیل مندرو کے خلاف سپلمنٹری ریفرنس دائر کردیا۔ احتساب عدالت نے ریفرنس سماعت کے لئے منظورکرلیا۔ ریفرنس کی سماعت پانچ نومبر کو ہوگی۔بدر جمیل مندرو میونسپل کمشنر کراچی کے عہدے پر تعینات ہیں جبکہ دیگر ملزمان میں فہیم الدین،فاروق اور شہباز شامل ہیں۔ ملزمان پر 56 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔
اسلام آباد (نیو زڈیسک)سینیٹر رحمان ملک نے دعوی ٰ کیا ہے کہ دو نومبر کے دھرنے کو ختم کرنے کیلئے حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں اور قوی امکان ہے کہ دھرنے کی نوبت نہیں آئے گی اور معاملات طے پا جائیں گے ،رحمان ملک نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف میں 2نومبر کے حوالے مک مکا ہو رہا ہے ،عمران خان نے پہلے بھی دھرنے سے کچھ حاصل نہیں کیا اور اب بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا ،مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف والوں کو سیاست کا کچھ پتہ نہیں اگر انہوں نے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ پر تصویر آنے کے بعد راتوں رات مشہور ہونے والے 18 سالہ چائے والا ارشد خان پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے ماحول میں ایک امید کی کرن کے طور پر سامنے آیا ہے، جب دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات میں ایک بھارتی اخبار نے سنڈریلا کہانی پر تبصرہ کرتے ہوئے ارشد خان کو ایٹم بم قرار دیا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ارشد خان نے اپنے بھارتی پرستاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امن کا پیغام دیتے ہیں۔ اسلام آباد کے چائے…
ابوظہبی (ویب ڈیسک) سٹار بیٹسمین یونس خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری بنا کر ٹنڈولکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، 35 برس کی عمر کے بعد یہ ان کی 13 ویں سنچری تھی، مجموعی طور پر وہ 33 سنچریاں بنا چکے۔ پاکستانی یم کے سینئر اور تجربہ کار بلے باز یونس نے 35برس کی عمر کے بعد زیادہ سنچریاں بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے کالی آندھی کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ کر یہ سنگ میل عبور کیا، یہ ان کی 35 برس…
لاہور (ڈیسک) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی طرف سے 2 نومبر کو لاک ڈاو¿ن اسلام آباد کےلئے مختلف پلان تشکیل دیے جا رہے ہیں جن کے مطابق حکومت کی طرف سے پکڑ دھکڑ کی شکل میں سیالکوٹ ،گجرانوالہ یا کسی اور شہر سے جانے کے ہنگامی طور پرانتظامات کیے جائیں گے پی ٹی آئی نے پلان اے اور بی تیار کر لیے ہیں اور امکان یہی ہے کہ 2نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور سے مرکزی جلوس اسلام آباد کا رخ کرے گا پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ وزراءکو عمران فوبیا ہو چکا ہے…
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج اورپریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کانجو نے فواد خان کی فلماے دل ہے مشکل کی ریلیز روکنے پر جسٹس کاٹج نے انتہا پسند تنظیم مہاراشٹرنونرمان سینا کوان ہی کی زبان میں چیلنج دے دیا۔ ایم این ایس کے کارکنوں کو غنڈہ قرار دیتے ہوئے بولے، انہوں نے تو بحیرہ عرب کا کھاراپانی پیا ہے لیکن میں الہٰ آبادی غنڈا ہوں ،میں نے سنگم کا پانی پیا ہے، کمزور فنکاروں کو اپنی بہادری دکھانے کے بجائے آو مجھ سے مقابلہ کرو، تاکہ دنیا دیکھے کون بڑا غنڈا…
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے پریس کلب کے باہر سے ایم کیو ایم لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن حسن ظفر عارف اور کنور خالد یونس کو حراست میں لے لیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے رہنما پروفیسر حسن ظفر عارف اور کنور خالد یونس کو پریس کلب کے باہر سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اور دیگر پارٹی رہنما پریس کانفرنس کرنے والے تھے۔ رینجرز نے دونوں رہنماو¿ں کو رینجرز کے تفتیشی مرکز میٹھا رام ہاسٹل منتقل کردیا ہے۔دونوں رہنماو¿ں کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم لندن نے پریس کانفرنس ملتوی…
لاہور (ویب صیڈیسک)اشرف المخلوقات کہلانے والا انسان بعض اوقات اپنی اذیت پسندانہ طبیعت کو سکون دینے کے سلسلے میں ایسی ایسی حرکتیں کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایساہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں میں پیش آیا جس نے پہلے تو پولیس اور اس کے بعض جوڈیشل افسروں کو پریشان کیے رکھا۔باپ کے ہاتھوں ایک سال کی معصوم بیٹی کے قتل کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاون بیٹی کی برآمدگی کے بعد شوہر کے پاس واپس چلی گئی،تو اس خاتون کی ماں نے اپنے داماد کیخلاف بیٹی اور نواسی کی حبس بیجا میں رکھنے کی رٹ پٹیشن دائر…