Author: Daily Khabrain

لاہور( خصوصی روپورٹ)کسی شخص کیلئے کیلئے کیا چیز غیراطمینان بخش ہوسکتی ہے اس کا پیمانہ مختف افراد میں مختلف ہوسکتا ہے مگر یہ بات عالمگیر حقیقت ہے کہ ہر فرد شخصی طور پر کچھ حدود رکھتا ہے اور مسلسل اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہاں ایسی ہی کچھ چیزوں کا ذکر کیا گیا جارہا ہے جو زندگی میں کامیابی بھی دلاتی ہیں۔ ہر چیز کے بارے میں سوالات: کچھ افراد کے لئے سب سے مشکل چیز ہر چیز کے بارے میں سوالات کرنا اور جواب حاصل کرنا ہے تاہم اس کی کوشش کرنا آپ کو آگے بڑھنے…

Read More

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور کی سب سے بڑی گاڑیوں کے سپیئرپارٹس کی مارکیٹ منٹگمری مارکیٹ میں کئی سال گزر جانے کے باوجود تاجروں کی کوئی شنوائی نہ ہوسکی، حکومت کو لاکھوں روپے ماہانہ بل اور ٹیکسوں کی صورت میں ادا کرنے کمے باوجود کوئی سہولیات میسر نہیں۔ ہزاروں دکانوں پر مشتمل مارکیٹ میں ٹریفک وارڈن کی عدم دستیابی سے ٹریفک گھنٹوں جام رہنا معمول بن گئی، دکانوں کے اوپر بجلی کی لٹکتی ننگی تاریں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں ۔ واپڈا حکام کو کئی مرتبہ درخواستیں دینے کے باوجود کوئی عملدرآمد نہ ہوسکا اس کے…

Read More

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے 2 نومبر کو پانامہ لیکس کے معاملے پر اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنا دینے، اسلام آباد بند کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ میں موجود پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کے لئے وفاقی وزرا پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے علاوہ خواجہ سعد رفیق اور حاصل بزنجو شامل ہیں۔ یہ کمیٹی پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی اور…

Read More

لا ہور (خصوصی رپورٹ)اچھرہ میں شوہر کا مبینہ تشدد اور زہریلی گو لیا ں کھانے سے جا ں بحق ہو نے والی حا ملہ خاتون کے ملزم شوہرکو پو لیس نے جیل منتقل کردیا ، پو لیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلو ں پر تفتیش جا ر ی ہے ۔ خاتون کی پو سٹ ما رٹم ر پو رٹ میں معلوم ہواہے کہ مو ت زہریلی چیز کھا نے سے ہو ئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق اچھرہ کے علاقہ چو ک کمبو ہ کی ر ہا ئشی 28سالہ سندس جس کی تین سال قبل شہبازنا می شخص…

Read More

لاہور(آئی این پی) پاکستانی اداکارہ میرا نے ایک اور دھماکا کردیا، امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے اپنا سیاسی تجزیہ پیش کردیا۔میرا کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے، پاکستانی اداکارہ نے فلم اور ٹی وی پر اپنی صلاحیتیں منوانے کے بعد سیاسی تجزیہ کار کی حیثیت سے اپنا پہلا ٹویٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ری پبلکن صدارتی امیدوار کی حمایت کرتے ہوئے کہتی ہیں ڈونلڈ ٹرمپ دل کو چھو لینے والی باتیں کرتے ہیں۔میرا نے اپنی ٹویٹ میں کنگ خان (شاہ رخ خان) اور بھارتی کوریو گرافر…

Read More

راوالپنڈی(بیوررپورٹ)پاکستان اور نائیجر یا کے درمیا ن سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدے طے پا گیا ۔پاک فوج نے دنیا کی بڑی بڑی فوجوں کو پچھاڑ دیا، قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نائیجریا کے دارالحکوم ابو جا میں یہ معاہدے طے پایا ہے جس کے تحت پاکستان نائیجر یا کو دس سپر مشاق طیارے فروخت کرے گا ۔پاکستان کی جانب سے چیئر مین پی اے سی کامرہ ائیر مارشل ارشد ملک اور نائیجریا کے ائیر مارشل نے معاہدے پر دستخط کیے ۔

Read More

نیویارک(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی حوالے سے الزامات کا سلسلہ رک نہ سکا اور اب دسواں جنسی اسکینڈل سامنے آگیا تاہم ٹرمپ جیت کےلئے پر امید ہیں اور انوکھی منطق نکالی ہے کہ اگر جیتے تب ہی نتائج تسلیم بھی کریں گے جبکہ اوباما نے ٹرمپ کو جمہوریت کےلئے خطرہ اور بائیڈن نے ری پبلکن امیدوار کے بیانات کو احمقانہ قرار دیا ہے ۔جنسی حملے کاالزام لگانےوالی ایک اور خاتون ٹرمپ کے سامنے آبیٹھی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 45 برس کی کیرینا ورجینیا نے الزام عائد کیا کہ ٹرمپ نے 1988ءمیں یوایس اوپن…

Read More

پشاور(وقائع نگار خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت مذاکرات نہیں ہونگے، ابھی بھی وقت ہے نواز شریف خود کو احتساب کیلئے پیش کریں ورنہ دو نومبر کو اسلام آباد میں آکر ہی مذاکرات ہونگے۔”2نومبر کو اسلام اباد میں عوام کا سمندر آئے گا“۔ خبر لیک کرنے والوں کے نام سامنے آنے چاہئیں۔ جمہوریت میں وزیر اعظم جوا ب دہ ہوتا ہے مگر نوازشریف سات ماہ سے جواب نہیں دے رہے۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ دو نومبر کا احتجاج فوج…

Read More

ابو ظہبی(آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان کی جانب سے زیادہ میچز میں کپتانی کا عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں مصباح الحق نے 48 ویں ٹیسٹ میں گرین کیپس کی قیادت کے فرائض انجام دے کر عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک لیجنڈری کرکٹر کے برابر آنا میرے لئے بہت ہی اعزاز اور فخر کی بات ہے، میں اس قسم کے ریکارڈ کی طرف نہیں دیکھتا لیکن جب وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے کیرئیر…

Read More

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن ٹو کے لاہور میں فائنل کے لئے پاک فوج نے بھرپور سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرادی ہے اور انشااللہ پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل سے پاکستان میں انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کا دروازہ کھلے گا ۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی کے کورکمانڈر نے بھی مجھے یقین دلایا تھا کہ آپ پی ایس ایل کراچی میں رکھیں ہم بھرپورسکیورٹی دینگے۔ ہم کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں ۔ کرکٹ سے بڑا امن…

Read More